JI Youth District Jamshoro

JI Youth District Jamshoro JI Youth District Jamshoro

جماعت اسلامی ضلع جامشورو
06/12/2025

جماعت اسلامی ضلع جامشورو

جماعت اسلامی مینار پاکستان لاہور میں شرکت کے موقع پر لی گئی تصویر
26/11/2025

جماعت اسلامی مینار پاکستان لاہور میں شرکت کے موقع پر لی گئی تصویر

جماعت اسلامی یو تھ ضلع جامشورو
08/11/2025

جماعت اسلامی یو تھ ضلع جامشورو

کرپشن سے پاک پاکستان ہی ملک وقوم کی تقدیربدل سکتا ہے۔جماعت اسلامی پاکستان کا ”بدلو نظام اجتماع عام“ موجودھ گھٹن اور سیاس...
02/11/2025

کرپشن سے پاک پاکستان ہی ملک وقوم کی تقدیربدل سکتا ہے۔جماعت اسلامی پاکستان کا ”بدلو نظام اجتماع عام“ موجودھ گھٹن اور سیاسی ومعاشی بے یقینی کی صورتحال میں تبدیلی کی نوید ثابت ہوگا،اچی تا کشمور وکلاءکے حالیہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کے گروپ کی سندھ پر سترہ سالوں سے قابض ٹولے کیلئے نوشہ دیوار ہے

اجتماعِ عام 21، 22 اور 23 نومبر مینارِ پاکستان لاہور کے سلسلے میں جماعتِ اسلامی ضلع جامشورو کی تشہیری مہم جاری ہے۔تشہیری...
01/11/2025

اجتماعِ عام 21، 22 اور 23 نومبر مینارِ پاکستان لاہور کے سلسلے میں جماعتِ اسلامی ضلع جامشورو کی تشہیری مہم جاری ہے۔

تشہیری مہم میں جماعت اسلامی کے ارکان و کارکنان بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ عوام میں بیداری، دعوت اور پیغامِ اجتماع عام کی ترسیل کے لیے سرگرمیاں جاری ہیں۔














🔥 اٹھو! باطل نظام کو للکارنے کا وقت آ گیا ہے!*تشہیری مہم اجتماع عام سکندرآباد ٹیلیگراف*اجتماعِ عام 21، 22 اور 23 نومبر ـ...
26/10/2025

🔥 اٹھو! باطل نظام کو للکارنے کا وقت آ گیا ہے!
*تشہیری مہم اجتماع عام سکندرآباد ٹیلیگراف*

اجتماعِ عام 21، 22 اور 23 نومبر ـ مینارِ پاکستان لاہور…
یہ صرف ایک اجتماع نہیں، ظلم، کرپشن اور ناکام نظام کے خلاف عوامی اعلانِ بغاوت ہے!

جماعتِ اسلامی سکندرآباد ٹیلیگراف سمیت جماعت اسلامی ضلع جامشورو اور جماعت اسلامی یوتھ ضلع جامشورو کے کارکنان میدان میں آچکے ہیں —
گلی گلی، کوچہ کوچہ، کارواں بڑھ چکا ہے…
پیغام ایک ہے:
بدل دو نظام… بچا لو پاکستان!

آؤ!
انقلابِ پاکستان کی پہلی اینٹ رکھنے کیلئے،
حق اور انصاف کی حکمرانی کیلئے،
اسلام کے عادلانہ نظام کیلئے،
اجتماع عام مینارِ پاکستان لاہور میں شامل ہو جاؤ!












25/10/2025
24/10/2025

21/10/2025
21/10/2025

جماعت اسلامی یو تھ ضلع جامشورو

Address

Kotri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth District Jamshoro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share