Said Hakeem Official

Said Hakeem Official Social Activities

بوس واھی مونگ سہ کم عقل نہ یو چی عمران خان دہ پختونوں پہ قتل خاموش دائی او مونگ بہ دہ عمران خان پہ گرفتاری دہ سر نہ تیر ...
11/10/2022

بوس واھی مونگ سہ کم عقل نہ یو چی عمران خان دہ پختونوں پہ قتل خاموش دائی او مونگ بہ دہ عمران خان پہ گرفتاری دہ سر نہ تیر شوو۔۔ 😜دےسربند کہ بہ درنہ اوغورزیگو کنہ۔۔۔۔۔

‏خیپر پختون خواہ حکومت کا نہتے اساتذہ کے خلاف آنسو گیس شیلنگ اور لاٹھی چارج باعث شرم ہے..Shame On  Mehmmod khan  police
07/10/2022

‏خیپر پختون خواہ حکومت کا نہتے اساتذہ کے خلاف آنسو گیس شیلنگ اور لاٹھی چارج باعث شرم ہے..
Shame On
Mehmmod khan
police

دا افغان جنرل مبین خان ٹویٹ۔۔۔۔
19/09/2022

دا افغان جنرل مبین خان ٹویٹ۔۔۔۔

میر کلام وزیر صاحب آپ کا بہت بہت شکریہخیبر کے عوام آپ کے شکرگزار ہیں ،ہمارا ایک نمائندہ اپنے نام کے ساتھ سابقہ لکھ رہے ہ...
13/09/2022

میر کلام وزیر صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
خیبر کے عوام آپ کے شکرگزار ہیں ،
ہمارا ایک نمائندہ اپنے نام کے ساتھ سابقہ لکھ رہے ہیں،حالانکہ وہ تاحال ممبر قومی اسمبلی ہے، اور دوسرا صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں مکمل خاموش تماشائی بن بیٹھا ہے،
اور ہمارے نوجوانان بوڑھے بچے اور خواتین انتہائی تشویش کی صورت میں چیخ و پکار کررہے ہیں،

موجوده ئ هم مزه نه‌ وه ایله ده سابقه پکې له سه وی۔Copy

10/09/2022

صرف ایک بار سوننا__
Fallow me.

عالمه راشئ تماشې له ،  په خپل جنت وطن کې کډې ګرځومه ...خیبر اپر باڑہ میں ایک پھر خراب افواج پاکستان کا عسکریت پسندوں کے ...
09/09/2022

عالمه راشئ تماشې له ،
په خپل جنت وطن کې کډې ګرځومه ...

خیبر اپر باڑہ میں ایک پھر خراب افواج پاکستان کا عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ، فوج طلب
سیکورٹی فورسز کا وادی تیراہ میں قوم سپاہ سیمت دیگر مقامی مشران کے ساتھ جرگہ، متعلقہ علاقے خالی کرنے کا پر تفصیلی بات چیت۔
اپر باڑہ سیکورٹی فورسز کی طرف سے مشران کو سندانہ، سنڈاپال و درے نغری خاپور، سنڈاپال اور غلام علی کے علاقے کو خالی کرنے کے لئے 3 دن ڈیڈلائن دے دی، تاکہ امن دشمن عناصر کے خلاف آپریشن کامیابی سے ہمکنار ہوسکے، جہاں پر اپر باڑہ وادی تیراہ کے مشران نے کہا کہ علاقہ سندانہ کلئیر ہوچکا ہے یہاں نکل مکانی کا کوئی جواز نہیں بنتا،
البتہ سنڈاپال اور درے نغری، خاپور اور غلام علی کو خالی کرنے پر اتفاق کیا جبکہ دوسری طرف عوام نے علاقہ جڑوبی سے باقاعدہ طور پر نکال مکانی شروع کردی،

یاد رہے کہ اپر باڑہ وادی تیراہ میں گزشتہ کئی ہفتوں سے سیکورٹی فورسز پر عسکریت پسندوں کی طرف سے حملے ہورہے ہیں جس پر افواج پاکستان نے آپریشن کا فیصلہ کیا اور متعلقہ عالمه راشئ تماشې له ،
په خپل جنت وطن کې کډې ګرځومه ...علاقوں کو فوراً خالی کرنے کی ڈیڈ لائن دی۔

09/09/2022
09/09/2022

سلام پاکستان

Address

Kpk
Kpk

Telephone

+923239550490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Said Hakeem Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Said Hakeem Official:

Share