Muhammad Naeem Khan

Muhammad Naeem Khan Politician,Deputy Co-ordination secretary PPP KPK, Pakistan DCS PPP KP

17/08/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالو!مخالفین کی مسلسل رپورٹنگ کی وجہ سے گزشتہ ایک ماہ سے ہمارے اس پیج کی ریچ (Reach) کافی کم ہو ...
27/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالو!

مخالفین کی مسلسل رپورٹنگ کی وجہ سے گزشتہ ایک ماہ سے ہمارے اس پیج کی ریچ (Reach) کافی کم ہو گئی ہے۔

لہٰذا آپ سب سے پُرخلوص گزارش ہے کہ ہماری ہر پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ کمنٹ کریں، ری ایکشن دیں اور شیئر کریں تاکہ ہمارے پیج کی ریچ دوبارہ بحال ہو سکے۔

آئیں، ایک فعال جیالے کا کردار ادا کریں اور اپنے پیج کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنائیں۔

شکریہ، جئے بھٹو!

میری طرف سے تمام اہل وطن کو چاند مبارک
20/03/2026

میری طرف سے تمام اہل وطن کو چاند مبارک

14/03/2026

Anbar interchange Swabi

09/12/2025

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق رکن قومی اسمبلی طارق شبیر میو اور آزاد امیدوار ڈاکٹر عامر علی حسین نے پی پی پی میں شمولیت کے بعد گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، دانیال طارق بھی ہمراہ تھے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی میں شمولیت کرنے والوں کو خوش آمدید کہا۔

04/12/2025
ضلع صوابی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابقہ (پی ایس ایف) داؤد جان کی جانب سے پارٹی قیادت اور عہدیداروں کے اعزاز میں ظہر...
04/12/2025

ضلع صوابی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابقہ (پی ایس ایف) داؤد جان کی جانب سے پارٹی قیادت اور عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔
تقریب میں سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ اور محمد نعیم خان، صوبائی ڈپٹی کوارڈینیشن سیکرٹری خیبر پختونخوا سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی۔
اس موقع پر تنظیمی امور، سیاسی صورتحال اور پارٹی کی فعالیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ہمایوں خان کے اعزاز میں سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور رکن قومی اسمب...
17/04/2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ہمایوں خان کے اعزاز میں سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور رکن قومی اسمبلی سید نفیسہ شاہ کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔

تقریب میں سینیٹر روبینہ خالد، صدر پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ایمپلائز ہدایت اللہ خان، اور سابق مشیر وزیراعلیٰ رزاق آگر بھی شریک ہوئے۔

تقریب کے دوران پارٹی امور اور تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Address

Swabi KPK
Kpk

Telephone

+923216666648

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Naeem Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share