15/02/2023
ملزم حارث ولد چراغ الدین ساکن حال چارباغ سوات جو کہ بحوالہ مقدمہ علت 80مورخہ 14.02.2023جرم 302.311.109میں تھانہ چارباغ پولیس کو مطلوب ہے ملزم بالا کے ساتھ موٹر سائیکل بھی ہے لہذا اپنے چوکیات گاردات اور چیک پوسٹ کو اطلاع دے کر کہ ملزم بالا پر کھڑی نظر رکھے اور جس کسی کو بھی نظر انے پر باقاعدہ طور پر تھانہ چارباغ کے ساتھ رابطہ کریں شکریہ ۔
SHO PS CHARBAGH
0346.9170249
0946.730156