07/04/2023
*جان بوجھ كر روزہ توڑنا*
سوال:
جان بوجھ کر روزہ چھوڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
جواب:
بلا عذر شرعی جان بوجھ کر رمضان شریف کا روزہ نہ رکھنا نہایت سخت گناہ کبیرہ ہے، پوری ندگی کے روزے بھی اس کا بدل نہیں بن سکتے ہیں۔
واللہ اعلم بالصواب
نشریات:
*جامع مسجد سالکین و جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات*
محلہ سالکین، ملحقہ آبادی سیکٹر نمبر 2،کھلابٹ ٹاؤن شپ ہری پور.
https://chat.whatsapp.com/JDOvFb9mRWgGcm0ORbB6eY