Trout Culture Training Center Madyan Swat

Trout Culture Training Center Madyan Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Trout Culture Training Center Madyan Swat, Government Organization, Chail Road Madyan Swat kpk, KPK.

https://www.facebook.com/share/p/1CAPEAKHgW/
18/08/2026

https://www.facebook.com/share/p/1CAPEAKHgW/

خیبر پختونخوا کے 17 عوامی آبی ذخائر/ڈیموں کے ماہی گیری کے حقوق کی ای-نیلامی کا مرحلہ آج کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے منعقد ہونے والی اس ای-نیلامی نے نیلامی کے عمل میں شفافیت، منصفانہ مسابقت اور زیادہ سے زیادہ سرکاری آمدن کے حصول کے لیے ایک مؤثر اور قابلِ اعتماد طریقہ کار فراہم کیا۔

ای-نیلامی کے ذریعے حاصل ہونے والی نمایاں آمدن اس امر کا عملی ثبوت ہے کہ ڈیجیٹلائزیشن نہ صرف شفافیت کو فروغ دیتی ہے بلکہ عوامی وسائل کے بہتر استعمال اور صوبائی آمدن میں اضافے کا بھی مؤثر ذریعہ بن سکتی ہے۔

زیادہ شفافیت، بہتر مسابقت، زیادہ آمدن — خوشحال خیبر پختونخوا کی جانب ایک اور قدم

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان مبارک🇵🇰ٹراؤٹ کلچر ٹریننگ سنٹر مدین برسوات محکمہ فشریز خیبر پختونخوا ہ کے طرف سے یوم آزادی 14 اگست ...
13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان مبارک🇵🇰
ٹراؤٹ کلچر ٹریننگ سنٹر مدین برسوات محکمہ فشریز خیبر پختونخوا ہ کے طرف سے یوم آزادی 14 اگست کے اس پر مسرت اور تاریخی موقع پر محب وطن پاکستانیوں، خصوصاً بر سوات اور سوات کے غیور عوام اور بالخصوص ٹراؤٹ مچھلی کی فارمنگ سے وابستہ تمام زمینداروں اور ماہی گیروں کو دل کی گہرائیوں سے یومِ آزادیِ پاکستان کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ دن ہمیں اپنے قائدین اور اسلاف کی ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت آج ہم ایک آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم اور انمول نعمت ہے اور اس وطنِ عزیز کی مٹی اس کے پہاڑ اور اس کے گنگناتے ہوئے ٹھنڈے پانی ہمارے لیے کسی تحفے سے کم نہیں ہیں۔
ٹراؤٹ کلچر ٹریننگ سنٹر بر سوات مدین بر سوات کی خوبصورت وادی میں ٹراؤٹ مچھلی کی افزائشِ نسل، جدید سائنسی تحقیق اور مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں ہمیشہ صفِ اول میں رہا ہے۔
اس اہم دن پر ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ بر سوات اور سوات کے قدرتی اور صاف پانی کے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹراؤٹ کلچر کو مزید فروغ دیں گے تاکہ ہمارا یہ خوبصورت علاقہ معاشی طور پر خود کفیل اور خوشحال ہو سکے۔
آئیے آج ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ اپنے خوبصورت وطن پاکستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کریں گے اور اپنے آبی و قدرتی وسائل کی حفاظت اپنا قومی فرض سمجھ کر کریں گے۔
🇵🇰پاکستان زندہ باد 🇵🇰
"ٹراؤٹ فارمنگ، خوشحال پاکستان"
"ٹی سی ٹی سی مدین بر سوات"

https://www.facebook.com/share/185LMBT6pP/
13/08/2026

https://www.facebook.com/share/185LMBT6pP/

شفاف ای۔نیلامی، سرکاری آمدن میں نمایاں اضافہ!

رغگان ڈیم باجوڑ کے فشنگ رائٹس کی آمدن مینول نیلامی کے 20.60 لاکھ روپے سے بڑھ کر ای۔نیلامی کے ذریعے 4 کروڑ 5 لاکھ 53 ہزار 900 روپے ہوگئی، جو 1872 فیصد اضافہ ہے۔

یہ شفافیت، مسابقت اور ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے سرکاری وسائل کے بہتر استعمال کی ایک نمایاں مثال ہے۔

شفاف نیلامی — زیادہ آمدن — خوشحال خیبر پختونخوا

05/08/2026
04/08/2026

The office staff of Trout Culture Training Center (TCTC) Madyan Bar Swat arranged a warm welcome party in honour of the newly appointed and posted Assistant Director Fisheries TCTC Madyan Syed Jasim Shah.

On this occasion all office staff congratulated him, expressed their best wishes and assured their full cooperation for the promotion of trout culture and fisheries development. Mr. syed Jasim Shah Assistant Director Fisheries thanked the staff for the warm welcome and shared his commitment to work with dedication for the betterment of the department.

We wish him a successful tenure at TCTC Madyan.

https://www.facebook.com/share/p/1PajhGJZp5/
29/07/2026

https://www.facebook.com/share/p/1PajhGJZp5/

ڈیجیٹل خیبر پختونخوا۔ شفاف طرزحکمرانی اور خدمات تک سہل رسائی کا ایک اور سنگ میل عبور۔ 👏👏👏

Address

Chail Road Madyan Swat Kpk
Kpk

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trout Culture Training Center Madyan Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share