02/06/2026
*گرمیوں کی ناروا لوڈشیڈنگ: یہ ظلم بند کرو!*
شدید گرمی... 12-14 گھنٹے لوڈشیڈنگ...
بزرگ تڑپ رہے ہیں، بچے رو رہے ہیں، مریض ہسپتالوں میں بے بس ہیں۔
بل پورا لیتے ہو، ٹیکس پورا لیتے ہو،
پھر بجلی کیوں نہیں دیتے؟
یہ لوڈشیڈنگ نہیں، عوام کے صبر کا امتحان ہے۔
خدا کے لیے رحم کرو 🙏