02/09/2026
تاترہ اچکزئی کی وارنٹ گرفتاری جاری
جرگے میں شرکت کرنے پر محمود خان اچکزئی کی بیٹی پروفیسر تاترہ اچکزئی کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری۔
کوئٹہ جرگے میں شرکت کرنے پر تاترہ اچکزئی کے خلاف پرانے ایف آئی آر کی بنیاد پر پولیس نے وارنٹ گرفتاری کل جاری کر دیا تھا۔
جرگے کے ردِ عمل میں وارنٹ جاری ہونے کے بعد آج بروز منگل کوئٹہ کی عدالت نے عارضی ضمانت منظور کرلی۔ اگلی پیشی کیلئے تاترہ اچکزئی کو 15 ستمبر کو عدالت نے طلب کرلیا۔
ہم نااہل حکمرانوں اور فارم 47 کے بے ضمیر ممبروں کے اس بے غیرت عمل کا سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں