JUI Vc Arwaza

JUI Vc Arwaza جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل آروازہ آفیشل پیج

06/09/2025

تشکر و اطمینان کا پیغام 🌸الحمد للہ! سیرت النبی ﷺ کانفرنس پُرامن اور کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔:تمام جید علماء کرام کا جنہوں نے اپنے بابرکت بیانات سے ایمان کو تازگی بخشی۔باوقار نعت خوانان کا جنہوں نے محبتِ رسول ﷺ کے نغموں سے دلوں کو منور کیا۔کرم پولیس اور بسیکورٹی اداروں کا جنہوں نے جلسے کو پُرامن بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔سیرت النبی کمیٹی کے رضاکاروں کا جنہوں نے دن رات محنت کرکے اس اجتماع کو کامیاب بنایا۔اہل سنت والجماعت کے مشیران اور کشران کا جنہوں نے بھرپور شرکت کرکے جلسے کی رونقیں دوبالا کیں۔یہ سب آپ کی محبت، تعاون اور اتحاد کا نتیجہ ہے کہ یہ عظیم الشان کانفرنس نہایت پرامن اور کامیاب رہی۔🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو دینِ اسلام اور سیرتِ طیبہ ﷺ کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔

۔۔۔ ۔اطلاع عام ۔۔۔جمعیت طلباء اسلام ضلع کُرم کنوینگ باڈی نے کل بروز اتوار کو قوم چمکنی کا انتخابی   اجلاس کو یوم عشورہ ا...
05/07/2025

۔۔۔ ۔اطلاع عام ۔۔۔
جمعیت طلباء اسلام ضلع کُرم کنوینگ باڈی نے کل بروز اتوار کو قوم چمکنی کا انتخابی اجلاس کو یوم عشورہ اور سگنل نہ ہونے کے وجہ سے ملتوی کردیا ۔
اور انتخابی اجلاس کو نیا تاریخ 11 جولائی بروز جمعہ بوقت دوپہر 2 بجے بمقام مدرسہ تحسین القرآن مشرقی سرپاخ پر مقرر کردیا ۔
سارے کارکنان تنظیم کے اصولوں کا حیال رکھتے ہوئی اجلاس کو وقت پر تشریف لائے۔
منجانب ۔۔ جمعیت طلباء اسلام ضلع کرم کنوینگ باڈی۔

آج بروز اتوار جمعیت علماء اسلام ضلع کرم کے مجلس شوریٰ ،آمراء نظماء کے اجلاس میں جمعیت علماء اسلام وی سی آروازہ کے امیر م...
27/04/2025

آج بروز اتوار جمعیت علماء اسلام ضلع کرم کے مجلس شوریٰ ،آمراء نظماء کے اجلاس میں جمعیت علماء اسلام وی سی آروازہ کے امیر مولانا محمد طارق الفرقانی کا اظہار خیال ۔
وی سی کی سابقہ کارگزاری اور وی سی کے دستوری حقوق کا مطالبہ ،
منجانب ۔ جمعیت طلباء اسلام وی سی 18 آروازہ

 دینی مدارس اسلام کی قلعے ہیں۔  اپنے بچوں کو مدارس دینیہ میں داخل کروائیے اور اخرت کے لیے اپنا ذخیرہ بنوائے۔دنیا کے لیے ...
04/04/2025


دینی مدارس اسلام کی قلعے ہیں۔ اپنے بچوں کو مدارس دینیہ میں داخل کروائیے اور اخرت کے لیے اپنا ذخیرہ بنوائے۔
دنیا کے لیے ہم نے بہت محنت کیا مگر آخرت کیلئے کچھ نہیں کیا ۔۔۔
مگر ابھی وقت ہاتھ سے نہیں گیا اج ہی اپنے بچوں کو مدرسے میں داخل کروائے دنیا اور آخرت کی خوشحالی حاصل کرے۔
ماہ شوال میں مدارس کا تعلیمی سیشن شروع ہوتا ہے جو ابھی شروع ہے مختلف جگہوں میں مختلف مدارس میں داخلے جاری ہے اس سلسلے میں مدرسہ تعلیم القران آروازہ میں بھی (5 / 4/ 2024) سے داخلے شروع ہونے جارہا ہے ۔
افتاح اسباق بروز بدہ
جلد از جلد اپنے بچوں کی داخلے کروائیں۔

جمیعت علماء اسلام وی سی اروازہ کی طرف سے آپ کو اور تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو
31/03/2025

جمیعت علماء اسلام وی سی اروازہ کی طرف سے آپ کو اور تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو

إنشاءاللّٰه💞
30/03/2025

إنشاءاللّٰه💞

Address

Kohat
Kurram Post
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Vc Arwaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share