شنگ بیس یاتی شز دے

شنگ بیس یاتی شز دے Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شنگ بیس یاتی شز دے, Social service, Kuru.

27/07/2026

گیلانی صاحب جو کہتا ہے سہی کہتا ہے 😃

26/07/2026

شربی نیمو سنگ ماشار
🙄🫣

منٹو نے بھی کیا خوب کہا تھا:"عورتیں بڑی سخت دماغ ہوتی ہیں۔ یوں تو انہیں صنفِ نازک کہا جاتا ہے، مگر جب واسطہ پڑتا ہے تو م...
26/07/2026

منٹو نے بھی کیا خوب کہا تھا:
"عورتیں بڑی سخت دماغ ہوتی ہیں۔ یوں تو انہیں صنفِ نازک کہا جاتا ہے، مگر جب واسطہ پڑتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان سے زیادہ کرخت صنف دنیا کے تختے پر نہیں۔"

18/07/2026

کورو شریف میں آج تاریخی گرمی 🥵🥵

18/07/2026

داڑھی، ٹوپی، تسبیح سے متاثر ہونا چھوڑ دیں.
اہلِ علم "معاملات" دیکھ کر متاثر ہوتے ہیں.

آپ کی جیت پر ہم نے بھی مٹھائیاں بانٹیں، اور امید باندھی کہ اس بار آپ دریا پار کورو کے باسیوں کی آواز بنیں گے۔ مگر افسوس،...
29/06/2026

آپ کی جیت پر ہم نے بھی مٹھائیاں بانٹیں، اور امید باندھی کہ اس بار آپ دریا پار کورو کے باسیوں کی آواز بنیں گے۔ مگر افسوس، 7 جون کے بعد سے کورو کا رخ ہی بھول گئے۔ عوام کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے ساتھ شکریہ کا حق بھی ادا نہ کیا۔
شربی نیمو۔۔۔
Sada-e-Kuro "صدائے کورو" ولیج کورو بلتستان

شربی نیمو مالا ماشار 😄
19/06/2026

شربی نیمو مالا ماشار 😄

شہر کی بے چراغ گلیوں میں
زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
علاقہ کورو میں ثنائی صاحب کا ہمیشہ سے بڑا ووٹ بینک رہا ہے۔ لیکن حضور نے ہمیشہ اس کی عوام کے ساتھ بے وفائی کی ہے۔ اس بار بھی الیکشن میں سخت مقابلے کے باوجود ان کے سپوڑٹرز نے اچھے خاصے ووٹ نکالے لیکن ان صاحب نے الیکشن جیتنے کے بعد اس طرف رخ کر کے ایک دفعہ اپنے سپورٹرز کا شکریہ ادا کرنے تک کی بھی زحمت نہیں کی۔ اور تو اور، جو بے چارے مبارکباد دینے بلغار گئے تھے قہوہ پلا کے فارغ کر دیا تھا۔
اس بندے سے خیر کی امید نہیں لگائی جا سکتی۔

خیال آرائیاں

ولیج کورو بلتستان Shehbaz Qasim Laqdoom

17/06/2026

محرم 💔
سلام یا حسین 🚩

🫠
16/06/2026

🫠

Address

Kuru

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شنگ بیس یاتی شز دے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category