hum hain pakistani

hum hain pakistani سب سے پہلے پاکستان

میرے پیارے پاکستانیوں اللّٰہ کی قسم مجھے پی ٹی آئی لیڈرشپ پر ایک فیصد بھی اعتبار نہیں ہے کہ و عمران خان صاحب کے ساتھ مخل...
29/04/2026

میرے پیارے پاکستانیوں اللّٰہ کی قسم مجھے پی ٹی آئی لیڈرشپ پر ایک فیصد بھی اعتبار نہیں ہے کہ و عمران خان صاحب کے ساتھ مخلص ہیں اگر و مخلص ہوتے تو عمران خان صاحب کو کسی کا باپ بھی رہائی سے نہیں روک سکتا تھا لیکن پی ٹی آئی لیڈرشپ بھی بہت خوش ہے کہ عمران خان صاحب سے ان کی جان چھوٹ گئی ہے کیونکہ و اپنے لوگوں کو کرپشن بھی نہیں کرنے دیتا تھا نہ عہدوں پر پکا رہنے دیتا تھا جو کارکردگی نہیں دیکاتا تھا اس کو عہدے سے ہٹا دیتا تھا اس لئے اب عہدے بھی پکے ہیں اور ان کے سر بھی کڑائی میں ہیں اور و فیلڈ مارشل کے ساتھ بہت خوش ہیں میرے پاکستانیوں جھاگ جاؤ اور جلدی کرو ورنہ اس ملک میں انقلاب لانے والا کوئی اور لیڈر نہیں ہے عمران خان صاحب کے علاوہ

جو بھی کرنا ہے جلدی کرو ورنہ و وقت دور نہیں کہ ہمارے ہاتھ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اور بزدل لوگوں کے گریبان پر ھونگے کیونکہ ہ...
13/04/2026

جو بھی کرنا ہے جلدی کرو ورنہ و وقت دور نہیں کہ ہمارے ہاتھ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اور بزدل لوگوں کے گریبان پر ھونگے کیونکہ ہماری رگوں میں خون میں بیغیرتی نہیں ہے اس لیے نہ ہم خود بیغیرتی کرتے ہیں اور نہ کسی بیغیرت کو پارٹی میں چھوڑتے ہیں بہت مزے کر لئے پی ٹی آئی لیڈرشپ نے اب ہم ان کو زور زبردستی روڈوں پر احتجاج کے لئے لائیں گے ورنہ ان کے پاس کوئی لائحہ عمل تیار نہیں ہے ہم کسی کا انتظار نہیں کر سکتے جھاگ جاؤ پاکستانیوں ورنہ پھتروں کے دور میں چلے جاؤ گے پھر بڑے پچھتاؤ گے

01/04/2026

ہم نا امید ہو کر بھی آخری مرتبہ امید کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی آئندہ مہینے تک احتجاج کی کال دے دیگی ورنہ عوام اگر خود سے نکلی تو پھر ان چوزوں کی سیاست بھی دفن ہو جائے گی

20/03/2026
پاکستان اب وہاں کھڑا ہو گیا ہے جہاں سے و امریکہ آور اسرائیل کو نا نہیں کر سکتا ہے اور یہ سب ہمارے بڑے بڑے مرد مجاہد نے ک...
20/03/2026

پاکستان اب وہاں کھڑا ہو گیا ہے جہاں سے و امریکہ آور اسرائیل کو نا نہیں کر سکتا ہے اور یہ سب ہمارے بڑے بڑے مرد مجاہد نے کیا ہے اب کل ہے یا پرسوں ایک دھمکی لگا دی گئی ہے شیعہ برادری کو کہ اگر کسی نے پھر جھنگ کے دوران احتجاج کیا تو پھر مطلب گولیاں چلائیں گے اور سب کو مارا جائے گا اس کا ایک ہی مطلب ہے کہ ہم افغانستان کے بعد ایران کے خلاف بھی جھنگ میں کھود رہے ہیں امریکہ آور اسرائیل کی حمایت پر اور فل سپورٹ پر اپنی جھنگ جو دہشتگردی کے خلاف تھی و لڑ نہیں سکتے لیکن غلامی کرنے والی جھنگ لڑ سکتے ہیں امریکہ اور اسرائیل نے پاکستان کو ایک پھیر پر کھڑا کردیا ہے چند دن میں آپ لوگ دیکھیں گے پاکستان سعودی عرب کی جھنگ بھی لڑے گا اور ایران کے خلاف کھڑا ہو گا اوع فوج بھیج دے گا اسرائیل فوج نہیں بھیجے گا لیکن یہاں اسرائیل کا جھنگ لڑے گا اور اپنے بھائی جیسے دوست ملک ایران کے خلاف جھنگ میں اتر جائے گا میرے خیال میں عید کے فوراً بعد ایران کے خلاف جھنگ میں کھود جائے گا

14/03/2026

جب تک عوام ڈنڈہ دے کر پارٹی کے غداروں کو احتجاج پر نہیں لے آتی تب تک عمران خان صاحب فرعونوں کے جیل سے رہائی نہیں پاسکتا ہے اس کے لئے لوگوں کو سربکفن ہونا پڑے گا تب عمران خان صاحب آور عوام کی سکے گی اور خوشحالی بھی آئی گی

میں نے بہت پہلے کہا تھا عمران خان صاحب اور کسی کی وجہ سے جیل میں نہیں صرف پی ٹی آئی کے نوے فیصد بیغیرت ٹکٹ ہولڈر کی وجہ ...
20/02/2026

میں نے بہت پہلے کہا تھا عمران خان صاحب اور کسی کی وجہ سے جیل میں نہیں صرف پی ٹی آئی کے نوے فیصد بیغیرت ٹکٹ ہولڈر کی وجہ سے جیل میں ہےیہ بات اب بات سو فیصد درست ہے

عمران خان صاحب کی رہائی تب ممکن ہے جب عوام لیڈرشپ کی نہیں اپنی مرضی سے دھرنا جاری رکھیں گے ہر جگہ ہر شہر ہر چھوٹے بڑے را...
14/02/2026

عمران خان صاحب کی رہائی تب ممکن ہے جب عوام لیڈرشپ کی نہیں اپنی مرضی سے دھرنا جاری رکھیں گے ہر جگہ ہر شہر ہر چھوٹے بڑے راستے بند رکھی کھولنے کا نام نہ لیں دو دن بعد اگر عوام کی سب کچھ نہیں مان لی تو پھر کہنا صرف دو اور دن روڈ بند کریں پی ٹی آئی لیڈرشپ بلکل کمپنی کے ساتھ مل چکی ہے اور اس کی وجہ سے عمران خان صاحب کو ساری تکلیفیں پہنچ رہی ہیں یہ صرف پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کی وجہ سے عمران خان صاحب اور عوام کو تکلیف پہنچ رہی ہے

عمران خان صاحب کی آنکھ چلی گئی لیکن ہماری لیڈرشپ کو ذرا بھی شرم نہیں آئی اللّٰہ ان کو بھی اس سے زیادہ غم دے دے جو ہمیں ع...
12/02/2026

عمران خان صاحب کی آنکھ چلی گئی لیکن ہماری لیڈرشپ کو ذرا بھی شرم نہیں آئی اللّٰہ ان کو بھی اس سے زیادہ غم دے دے جو ہمیں عمران خان صاحب کی صورت میں دیا ہے اپنے پی ٹی آئی کے میر جعفروں میر صادقوں نے پی ٹی آئی کے سربراہوں نے عمران خان صاحب کا سودہ بہت پہلے کیا ھے علیمہ خان صاحبہ اور عوام کو اب پتہ چل گیا ھے

Address

Dictric Kohat
Lachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hum hain pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to hum hain pakistani:

Share

Category