PTI Insafian Wing

PTI Insafian Wing Iam Little Yousaf From SialKot Punjab

We are here to support Imran Khan as he is a national leader of Pakistan. Pakistan Zindabad Imran Khan Paindabad

We condemn the the foreign intervention for regime change in Pakistan.

Little Yousaf Success can never depend on the size of mind It can depend on the size of our thoughts 🤔Adnan Hussain
27/09/2024

Little Yousaf
Success can never depend on the size of mind
It can depend on the size of our thoughts 🤔
Adnan Hussain

02/11/2023
فیسبک نے میری یہ پوسٹ ہٹا دی ہے، جو میں نے فلسطین کے حق میں کی تھی۔ ۔یہ کیا ہو رہا ہے؟یہودی لوبی بہت زیادہ ایکٹو ہے۔۔
15/10/2023

فیسبک نے میری یہ پوسٹ ہٹا دی ہے، جو میں نے فلسطین کے حق میں کی تھی۔
۔
یہ کیا ہو رہا ہے؟
یہودی لوبی بہت زیادہ ایکٹو ہے۔۔

الفاظ تو سادہ ہونگے درخواست کے مگرخون سے روشن اور مزین ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب عمار عدل کے سب سے بڑے دربار میں چلا گیا ہے
19/09/2023

الفاظ تو سادہ ہونگے درخواست کے مگر
خون سے روشن اور مزین ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
اب عمار عدل کے سب سے بڑے دربار میں چلا گیا ہے

‏خوشبو مار دی ظالموقلقاری قتل کر دیایک آنگن کی رونق جاتی رہیایک محبوس باپ تمام عمر اس دکھ کو بیٹا بنا کر پالے گااور اس ک...
19/09/2023

‏خوشبو مار دی ظالمو
قلقاری قتل کر دی
ایک آنگن کی رونق جاتی رہی
ایک محبوس باپ تمام عمر اس دکھ کو بیٹا بنا کر پالے گا
اور اس کا یہ فرزند جوان ہو کر ہر روز آٹھ بیٹے جنے گا

عمار ابنِ عباد
ہم ضعیف و برائے نام آدم زاد
تمہارے باپ کے مجرم ہیں
درحقیقت اپنے آپ کے مجرم ہیں!

تمہاری مسکراہٹ چھوٹی تھی
اور حاکم کی ہوس، طاقت اور انا بہت بڑی

یہاں آزاد فضا میں بس گنگ اور متحیر سانس لیتے ہیں
یا جن کے ماتھوں پر عصائے فرعون کی مہر لگی ہو
یا پھر سامری کے خزانے کے ورثاء کو یہ حق حاصل ہے

تم مور کے پر تھے
سْر کا سَر تھے
اب جنت میں اڑتے پھرو
وہاں کا نغمہ ہو جاؤ
ابراہیم کے گرد ایک گروہ ہے
اس گروہ کا ایک ہو جاؤ
آزاد ہو جاؤ
شاداب ہو جاؤ

"Mujy dushman ke bachon ko parhana hai" se le kar " Mujy apny bachon ka qaatil banny tak ka safar"Kabhi humain bhi in pa...
19/09/2023

"Mujy dushman ke bachon ko parhana hai" se le kar " Mujy apny bachon ka qaatil banny tak ka safar"
Kabhi humain bhi in par fakhar hua karta tha Jo humary thekydaar ban g*e.
Ibad Farooq son died....
Ye dunya is bachy ke qabil nhi thi
Lekin yaad rahy k aik zaat aisi hai jis se upr koi zaat nhi. Aur us zaat ko jawaab bhi Dena hai

05/08/2023

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Insafian Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Insafian Wing:

Share