Syed Muhammad Jawad Haider-SJB

Syed Muhammad Jawad Haider-SJB I have created this page for helping poor people and show you how the beautiful is Pakistan Just a normal person

پڑھ پڑھ نفل نماز گزاریں اوچیاں بانگاں چنگاں ماریں منبر تے چڑھ وعظ پکاریں کیتا تینوں حرس خوار اکو الف تیرے درکار . . . . ...
17/01/2021

پڑھ پڑھ نفل نماز گزاریں
اوچیاں بانگاں چنگاں ماریں
منبر تے چڑھ وعظ پکاریں
کیتا تینوں حرس خوار
اکو الف تیرے درکار . . . . علموں بس کریں و یار
Rumi says your worst enemy is hiding within yourself, and that enemy is your "nafs" or "false ego".
It is very difficult to explain the meaning of "false ego".
سید ناصر مہدی
سید جلال حیدر کاظمی
سید شاہ سوار بخاری
Makhdoom Peer Taqi Naqvi

تمہاری انجمن سے اٹھ کے دیوانے کہاں جاتےجو وابستہ ہوئے تم سے وہ افسانے کہاں جاتےنکل کر دیر و کعبہ سے اگر ملتا نہ مے خانہت...
17/01/2021

تمہاری انجمن سے اٹھ کے دیوانے کہاں جاتے
جو وابستہ ہوئے تم سے وہ افسانے کہاں جاتے

نکل کر دیر و کعبہ سے اگر ملتا نہ مے خانہ
تو ٹھکرائے ہوئے انساں خدا جانے کہاں جاتے

تمہاری بے رخی نے لاج رکھ لی بادہ خانے کی
تم آنکھوں سے پلا دیتے تو پیمانے کہاں جاتے

چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی
وگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے

قتیلؔ اپنا مقدر غم سے بیگانہ اگر ہوتا
تو پھر اپنے پرائے ہم سے پہچانے کہاں جاتے

سید ناصر مہدی
سید جلال حیدر کاظمی
KASHMIR AJK PEER CHANASI 2021
Syed Ameer Hamza Naqvi

چھوٹی سی بے رخی پہ شکایت کی بات ہےاور وہ بھی اس لئے کہ محبت کی بات ہےمیں نے کہا کہ آئے ہو کتنے دنوں کے بعدکہنے لگے حضور ...
16/01/2021

چھوٹی سی بے رخی پہ شکایت کی بات ہے
اور وہ بھی اس لئے کہ محبت کی بات ہے

میں نے کہا کہ آئے ہو کتنے دنوں کے بعد
کہنے لگے حضور یہ فرصت کی بات ہے

میں نے کہا کی مل کے بھی ہم کیوں نہ مل سکے
کہنے لگے حضور یہ قسمت کی بات ہے

میں نے کہا کہ رہتے ہو ہر بات پر خفا
کہنے لگے حضور یہ قربت کی بات ہے

میں نے کہا کہ دیتے ہیں دل تم بھی لاؤ دل
کہنے لگے کہ یہ تو تجارت کی بات ہے

میں نے کہا کبھی ہے ستم اور کبھی کرم
کہنے لگے کہ یہ تو طبیعت کی بات ہے
Makhdoom peer taqi naqvi
سید ناصر مہدی

Best Time spend with My Brother Inspector Nawazish brother thanks for your hospitality. ❤️
16/01/2021

Best Time spend with My Brother Inspector Nawazish brother thanks for your hospitality. ❤️

Ek yad gar safar khub seerat logun k sathSyed Ameer Hamza Naqvi
15/01/2021

Ek yad gar safar khub seerat logun k sath
Syed Ameer Hamza Naqvi



Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Muhammad Jawad Haider-SJB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Muhammad Jawad Haider-SJB:

Share