مکافاتِ عمل ツ

مکافاتِ عمل ツ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مکافاتِ عمل ツ, Library, Sector F 11, Islamabad.

05/07/2026

ایک دوسرے کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ، کیونکہ دنیا پہلے ہی بےحد سخت اور بےرحم ہے۔ 🌷

ツ عمل مکافاتِ

04/07/2026

اب مجھ سے مانگتی ہے موت بھی پناہ
وہ پرخچے اڑائے ہیں میں نے حیات کے۔۔۔۔۔۔🥺
&Silent🍁

04/07/2026

🌹🌹 #ربّــــِ_کائنــاتـــ🌹🌹آپــــ کـــْو ڈھیـــروں کامیــابیــاں اور خـوشیــاں نصیبـــ کــریں ۔۔۔
کــروڑوں دعـــاؤں اور خوشیــوں کـــے
لازوال خزانــے کـے ســاتھ
آپـــ کـــــی سالگـــــرہ کا اور ہـر آنــے والا دن
خوشیـــــوں ،رحمتــوں، اور برکتــوں والا ہـــو
ربّــــِ کائنــاتـــــ آپــــ کـــْو ڈھیـــروں کامیــابیــاں اور خـوشیــاں نصیبـــ کــرے۔۔۔
🌹🌹 🌹🌹
😍ہمیشـــہ ہنستی مُسکـــراتیے رہیں
جیــئں ہــزاروں ســـال....
Happy birthday to you Mano Sister
𝑊𝑖𝑠ℎ 𝑌𝑜𝑢 𝑀𝑎𝑦 𝑀𝑎𝑛𝑦 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝑅𝑒𝑡𝑢𝑟𝑛'𝑠 𝑂𝑓 𝑇ℎ𝑒 𝐷𝑎y
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐖𝐢𝐬𝐡𝐞𝐬
🍁

TODAY IT'S MY BIRTHDAY 🫰🧁🎂ایک اور سال... ایک اور سبق... ایک اور دعا..سالگرہ صرف خوشی کا دن نہیں، یہ خود سے ایک خاموش ملا...
04/07/2026

TODAY IT'S MY BIRTHDAY 🫰🧁🎂
ایک اور سال... ایک اور سبق... ایک اور دعا..
سالگرہ صرف خوشی کا دن نہیں، یہ خود سے ایک خاموش ملاقات بھی ہے۔
آئینے میں وہی چہرہ ہے، مگر آنکھوں میں کئی کہانیاں بڑھ چکی ہیں۔
وقت نے بہت کچھ چھینا، بہت کچھ سکھایا.کچھ لوگ وقت کے ساتھ بدل گئے، کچھ خواب راستوں میں کہیں رہ گئے، مگر ایک رب تھا... جو ہر خاموش دعا میں میرے ساتھ رہا۔
الحمدللہ... ہر ٹوٹنے پر، ہر سنبھلنے پر، اور ہر اس صبح پر جو مجھے پھر سے جینا سکھا گئی۔
الحمدللہ ہر نعمت پر، ہر آزمائش پر، اور ہر اس لمحے پر جس نے مجھے مضبوط بنایا۔
یا اللہ! آنے والا ہر دن میرے لیے خیر، برکت اور سکون کا سبب بنا۔ آمین۔ 🤲🤍
Happy Birthday to Me! ✨🎂

مکافاتِ عمل ツ

04/07/2026

آج میری جاناں کا جنم دن ہے🫰
جنم دن مبارک جاناں🖤
اللّٰہ پاک آپ کو بہترین صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے💝
آپ سب دعا کریں اللہ پاک ہم کو ایک دوسرے کے نصیب میں کریں آمین ثم آمین 🖤🖤
دعا ہے ہم خوبصورت انداز میں ملیں وہ انداز جو خدا کو پسند ہو🌸

03/07/2026

ویسے تو ہر چیز فنا کی جانب چلتی ہے
زندہ رہ کر مر جانے کا مطلب جانتے ہیں لوگ 💔
🍁

03/07/2026

اگر آپ کی اچھائیاں اور مُحبت کسی کی سوچ نہیں بدل سکتی ہیں تو آپ کی وضاحتیں بھی کُچھ نہیں کر سکتی ہیں بـس جو جیسا سمجھتا ہے اُسـے سمجھنـے دیں اور خاموش ہو جـائیں💯🫰🤐

تقدیرِ اور تدبیرِ کے فلسفے کو اگر سمجھنا ہو تو، بے زبان جانوروں سے بہتر کوئی استاد نہیں،🌸🌝 ✿
03/07/2026

تقدیرِ اور تدبیرِ کے فلسفے کو اگر سمجھنا ہو تو، بے زبان جانوروں سے بہتر کوئی استاد نہیں،🌸🌝

02/07/2026

"اگر آپ کو موقع ملے مجھ سے ایک سوال پوچھنے کا…
تو پہلا سوال کیا ہوگا؟🫣

02/07/2026

بعد میں..🤔

"جگرے بڑے کرنے پڑتے ہیں اور دُکھ سہنے پڑتے ہیں"💔
🍁

Address

Sector F 11
Islamabad
44000

Telephone

+923037187474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مکافاتِ عمل ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to مکافاتِ عمل ツ:

Shortcuts

Share

Category