Ms.Brand

Ms.Brand Imran Khan 💪

07/09/2022

افغانی شائقین کرکٹ پاکستان سے شکست برداشت نہ کر سکے۔۔۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی فینز سے جھگڑا، توڑ پھوڑ، کرسیاں اکھاڑ کر پھینکتے رہے،

09/08/2022
09/08/2022

‏شہباز گل کی گاڑی پر حملہ آور ہوئے،اسٹنٹ پر تشدد کیا، شہباز گل کو اغوا کر لیا گیا۔

09/08/2022

‏ڈی جی آئی ایس پی آر اپنے بیانات سے ہی فوج کو متنازع بنا رہے ہیں۔۔

پہلے انہوں نے سازش اور مداخلت والی بحث چھیڑی، پھر سٹاک مارکیٹ اور ڈالر والی بحث اور اب جیو نیوز پر اپنے سپریم کمانڈر عارف علوی کےبارے میں زہریلے پراپیگنڈے پر خاموش رہ کر جنرل بابر افتخار نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
پھر کہتے ہیں ” ہمارا سیاست سے کوٸی تعلق نہیں تو جو کام وزیر خارجہ کے کرنے کے تھے وہ آرمی چیف کیوں کر رہا ہے

کیونکہ عالمی دنیا میں کوٸی ملک اس امپورٹڈ حکومت پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں

اچھے خاصے ترقی کرتے ملک کو امریکی غلامی نے کہاں سے کہاں تک پنہچا دیا ان تجربہ کاروں نے واقعی

03/08/2022

جنرل سرفراز اور باجوہ کے درمیان رجیم چینج آپریشن پر GHQ میں سخت تلخ کلامی ہوئی
تھی💥🦅

میجر عادل راجہ❣️

03/08/2022

چالیس ہزار ڈونرز میں سے صرف 13 اکاؤنٹس کی ڈونیشن ممنوعہ قرار پائے جس کا مطلب ہوا 99.97 فیصد فنڈنگ درست تھی. مطلب اتنی شفافیت

28/07/2022

وہ ڈائری اٹھا کہ جب نکلا تھا

28/07/2022

Ms Imran Khan Follow me

27/07/2022

میں مانگنی نئے آئی ہوں۔ کیا کرے مجبوری ہے۔
میری پیج میں اپنے پرنڈز دوستوں کو انوائیٹ کریں ۔
Mere page main apne doston ko invite karien aj he 1k complete hojae.🙏

27/07/2022

‏ملک کی نئی اسٹیبلشمنٹ کا نام "عمران خان" ہے۔ 🥰
اب فیصلے وہ کرے گا اور آپ سب مانیں گے انشااللہ
اعلان ختم

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ms.Brand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ms.Brand:

Share