Ali Butt PTI

Ali Butt PTI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Butt PTI, Lahore.

یہ دنیا کی وہ واحد اشرفی ہے جس کا وزن دو ٹن اور قیمت  دو ٹکے کی بھی نہیں ہے 😂
21/09/2025

یہ دنیا کی وہ واحد اشرفی ہے جس کا وزن دو ٹن اور قیمت دو ٹکے کی بھی نہیں ہے 😂

🇧🇫👈😢🤲😢🤲ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ...
03/03/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


دوستی ایک واحد ایسا رشتہ جس میں انسان دوسرے انسان کے اتنے قریب ہوتا کہ خون  کا رشتہ نہ ہونے کے باوجود بھی خون کے رشتوں س...
03/03/2024

دوستی ایک واحد ایسا رشتہ جس میں انسان دوسرے انسان کے اتنے قریب ہوتا کہ خون کا رشتہ نہ ہونے کے باوجود بھی خون کے رشتوں سے زیادہ اس پہ مان ہوتا انسان کو
لیکن اس واقع کا سن کے دل سے دکھ ہوا ایک ایسا انسان جو آپ کو بھائیوں سے بڑھ کر مانتا ہو چند ٹکوں کے عوض اس کی جان لے لی گئی اور دوستی جیسے مقدم رشتے کو خراب کیا گیا

🙂💔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔


















.


😎❤️ The Prime Minister ✌🏻
03/03/2024

😎❤️ The Prime Minister ✌🏻

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Butt PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share