Board of Islamic Education

Board of Islamic Education This is official page of Board Of Islamic Education (BIE). We are registered with Higher Education Commission Pakistan. website: www.bie.edu.pk

phone:� 03001402492

02/09/2026

قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد کی وزیراعلیٰ و گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے اہم ملاقات۔ وفد میں قومی پیغامِ امن کمیٹی کے ممبر اور صدر بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن مفتی عبداللطیف صاحب بھی شامل تھے۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے مدارس کو درپیش مسائل، دینی تعلیم کے فروغ، مدارس کی سہولیات، امن، بھائی چارے اور قومی یکجہتی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد کی وزیراعلیٰ و گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے اہم ملاقات۔ وفد میں قومی پیغامِ امن کمیٹی...
02/09/2026

قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد کی وزیراعلیٰ و گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے اہم ملاقات۔ وفد میں قومی پیغامِ امن کمیٹی کے ممبر اور صدر بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن مفتی عبداللطیف صاحب بھی شامل تھے۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے مدارس کو درپیش مسائل، دینی تعلیم کے فروغ، مدارس کی سہولیات، امن، بھائی چارے اور قومی یکجہتی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

جب مصیبت میں صبر اور اللہ کے فیصلے پر رضا جمع ہو جائے، تو آزمائش خیر بن جاتی ہے۔-------------------------------------   ...
02/09/2026

جب مصیبت میں صبر اور اللہ کے فیصلے پر رضا جمع ہو جائے، تو آزمائش خیر بن جاتی ہے۔
-------------------------------------


مصیبت کبھی صرف تکلیف نہیں ہوتی؛ وہ نفس کے غرور کو توڑ کر دل کو بچانے کا ذریعہ بھی بنتی ہے۔------------------------------...
01/09/2026

مصیبت کبھی صرف تکلیف نہیں ہوتی؛ وہ نفس کے غرور کو توڑ کر دل کو بچانے کا ذریعہ بھی بنتی ہے۔
-------------------------------------


حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ  کی نصیحت کا مقصد اولاد سے محبت کم کرنا نہیں، بلکہ محبت کے اظہار میں تربیتی حکمت اختیار کرنا ہ...
31/08/2026

حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ کی نصیحت کا مقصد اولاد سے محبت کم کرنا نہیں، بلکہ محبت کے اظہار میں تربیتی حکمت اختیار کرنا ہے۔

حد سے زیادہ لاڈ اور ہر وقت محبت کا بےمحابا اظہار بعض بچوں میں والدین کی ہیبت اور تربیتی اثر کم کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں وہ علم، ادب اور نظم میں سستی اختیار کر سکتے ہیں۔
-------------------------------------


ہر آزمائش انسان کو توڑنے نہیں آتی؛ کچھ آزمائشیں اسے اپنے رب کے اور قریب کرنے آتی ہیں۔-----------------------------------...
30/08/2026

ہر آزمائش انسان کو توڑنے نہیں آتی؛ کچھ آزمائشیں اسے اپنے رب کے اور قریب کرنے آتی ہیں۔
-------------------------------------



ماضی کی شان و شوکت کی واپسی، عقیدۂ توحید کی مضبوطی کے بغیر ممکن نہیں۔
29/08/2026

ماضی کی شان و شوکت کی واپسی، عقیدۂ توحید کی مضبوطی کے بغیر ممکن نہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے جس میں مانگی ہر دعا قبول ہوتی ہے؟-------------------------------------  ...
28/08/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے جس میں مانگی ہر دعا قبول ہوتی ہے؟
-------------------------------------



#جمعہ

بدعت کی سب سے بڑی آزمائش: وہ حق جو اس کے خلاف ہو۔-------------------------------------
27/08/2026

بدعت کی سب سے بڑی آزمائش: وہ حق جو اس کے خلاف ہو۔
-------------------------------------



اچھے اخلاق کی راہ آسان نہیں ہوتی.-------------------------------------
26/08/2026

اچھے اخلاق کی راہ آسان نہیں ہوتی.
-------------------------------------



Address

Dar Ul Uloom Lahore Ul Islamia, 4 Lake Road, Mozang Chungi
Lahore
36121

Opening Hours

Monday 07:00 - 16:00
Tuesday 07:00 - 16:00
Wednesday 07:00 - 16:00
Thursday 07:00 - 16:00
Saturday 07:00 - 16:00
Sunday 07:00 - 16:00

Telephone

+923001402492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Board of Islamic Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Board of Islamic Education:

Shortcuts

Share