Pmln update

Pmln update PML(N) Social Media Update

03/08/2023

ملزم کتنا بھی طاقتور ہے اسکو سزا ملنی چاہیے:مریم نواز کا تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کی عیادت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو

01/08/2023

مجھے سوشل میڈیا سے لگ رہا ہے کہ عمران خان سستا پٹرول اپنے اباجان کی کمائی سے دیتے تھے مگر شہباز شریف مہنگے پٹرول کے پیسے بوری میں ڈال کے گھر لے جائیں گے۔ یقین کیجئے یہ پاگل نہیں ہیں اور نہ سخت عوامی ردعمل سے ناواقف ۔۔۔

کیا کوئی سوچے گا کہ حکومت جانے سے دس دن پہلے عمران خان نے پٹرول بیس روپے سستا کیوں کیا اور انہوں نے مہنگا کیوں؟ سوچنے کی بات ہے کہ یہ کائیاں اور تجربے کار سیاستدانوں کا حکومتی اتحاد ایسے فیصلے کیوں کر رہا ہے کہ اکانومی بچ جائے اور وہ خود نہ بچیں؟

30/07/2023

‏باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام ف کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ نہایت افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے اللّہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے۔مسلم لیگ ن اس المناک سانحہ پر سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور کارکنوں سے اظہار تعزیت کرتی ہے 🤲🏼

تم کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں پر.. کیا تم نہیں جانتے تمہارا رب غفور الرحیم ہے💯
30/07/2023

تم کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں پر.. کیا تم نہیں جانتے تمہارا رب غفور الرحیم ہے💯

بیشک 💯
30/07/2023

بیشک 💯

MashaAllah 💕اگر دل اجازت دے تو آگے لازمی شئیر کریں۔جزاک اللہ
30/07/2023

MashaAllah 💕

اگر دل اجازت دے تو آگے لازمی شئیر کریں۔جزاک اللہ

30/07/2023
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں ‏کہیں چھپ چھپاکے کھڑا نہیں ‏جو  ڈٹے  ہوۓ  ہیں  محاذ  پر ‏مجھے ان صفوں میں تلاش کر
15/07/2023

میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
‏کہیں چھپ چھپاکے کھڑا نہیں
‏جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر
‏مجھے ان صفوں میں تلاش کر

15/07/2023

پیٹرول 9 اور ڈیزل 7 روپے سستا۔شکر الحمدللہ

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share