02/09/2026
پہلے بارش کے بعد دو دو تین تین ہفتے پانی اور کیچڑ سوکھتا ہی نہیں تھا، اب نکاسی کا نظام اتنا بہتر ہے کہ پانی کھڑا ہی نہیں ہوتا۔ اسلام پورہ چوک شاہدرہ کی گلیوں اور بازاروں میں ٹف ٹائلز اور لائٹس کا بہترین انتظام کرنے پر ہم وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔