Muhammad Rizwan Munir

Muhammad Rizwan Munir چیئرمین تحریکِ قومی سلامتی

11/02/2026
فراغ دلی سیاست و امن کی بنیاد ہے
26/10/2025

فراغ دلی سیاست و امن کی بنیاد ہے

الحمد لله تحریکِ قومی سلامتی کے مرکزی دفتر بمقام مین بازار چونگی امرسدھو لاہور میں یکم نومبر سے 30 نومبر تک روزانہ صبح 1...
19/10/2025

الحمد لله تحریکِ قومی سلامتی کے مرکزی دفتر بمقام مین بازار چونگی امرسدھو لاہور میں یکم نومبر سے 30 نومبر تک روزانہ صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ماہر و مستعند ڈاکٹر جناب رضا بابر صاحب کی زیرِنگرانی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں 50 روپے پرچی فیس پر مریض کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا اور فی سبیل اللہ ادویات بھی دی جائیں گی

الحمد لله شمالی وزیرستان سے اقوام متحدہ سے ایوارڈ یافتہ محبِ وطن جناب نظام داوڈ صاحب کی خصوصی طور پر تشریف آوری ہوئی اور...
08/10/2025

الحمد لله شمالی وزیرستان سے اقوام متحدہ سے ایوارڈ یافتہ محبِ وطن جناب نظام داوڈ صاحب کی خصوصی طور پر تشریف آوری ہوئی اور دو گھنٹہ سے زیادہ طویل ملاقات میں تحریکِ قومی سلامتی کی شمالی وزرستان میں تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت کی گئی

معزز مہمانِ گرامی کو خوش آمدید ہے
03/10/2025

معزز مہمانِ گرامی کو خوش آمدید ہے

31/08/2025

چیئرمین تحریکِ قومی سلامتی جناب محمد رضوان منیر صاحب نے ایک کروڑ سے زیادہ اوورسیز پاکستانیوں سے معافی مانگ لی

پاکستان ہمیشہ ذندہ باد
30/08/2025

پاکستان ہمیشہ ذندہ باد

Address

Chungi Amar Sidhu Lahore
Lahore
54200

Telephone

+923009461930

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rizwan Munir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhammad Rizwan Munir:

Share