Insaf Ki Awaz

Insaf Ki Awaz Independent community platform sharing news, awareness & public issues of Pakistan.یہ صفحہ عوامی مسائل، انصاف اور سچ پر مبنی معلومات کے لیے ہے۔

22/03/2026

یہ اسلام اور کُفر کی جنگ ہے اور ہم ایران کے ساتھ ہیں۔

22/03/2026

ججز نے اپنی دیانتداری کا سودا کر لیا ہے۔

عمران خان۔

17/03/2026

باپ،بیٹا دونوں ذلیل امریکا اور اسرائیل
مردآباد مردآباد

13/03/2026

اللّٰہ پاک ایران کی مدد فرما اور اسرائیل اور اُس کے حامیوں کو نست ونابود کر دے 🤲

07/03/2026

ٹِک ٹاکر کہتی تھی کہ 1 روپیہ پٹرول مہنگا ہو تو بابا کے آنسو نکل آتے ہیں🥹؟
پٹرول 55 روپے مہنگا سُن کر مر گیا ہو گا 🧐؟

07/03/2026

پیڑول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55 روپے کا اضافہ
استغفر اللہ ، استغفرُللہ ، استغفرُللہ

01/03/2026

ٹرمپ کو نوبل انعام دینے والوں اور حمایت کرنے والوں پر لعنت
🖐🖐🖐

انا للہ وانا الیہ راجعونایرانی نیوز ایجنسی نے رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کا اعلان کردیا۔
01/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

ایرانی نیوز ایجنسی نے رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کا اعلان کردیا۔

28/02/2026

کافروں اور یہودیوں کے سامنے سر نہ جھکانے والا ایران۔۔۔۔

28/02/2026

اللہ کےسوا کوئی سپر پاور نہیں، ایران

27/02/2026

پورا پاکستان دفاع پاکستان کیلئے یک زبان اور یک جان ہے۔ انشاءاللہ، پاکستان سدا زندہ باد 🇵🇰

24/02/2026

ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں
لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category