Pak Rapid Train - PRT

Pak Rapid Train - PRT Only Train � Lovers
(1)

06/07/2026

ریلوے پھاٹک بند کرنے پر جھگڑا ۔۔
رائیونڈ کے قریب ریلوے پھاٹک بند کرنے پر فیکٹری بس ڈرائیور کی پھاٹک مین سے بدتمیزی اور لڑائی عوامی ایکسپریس کو ایمبر جنسی بریک لگا کر روکا گیا ۔۔

29/06/2026

موسیٰ پاک کی پارلر کوچ کا حال چیک کریں ۔اب جن لوگوں نے مہنگے ٹکڑا لیے ہے ان کا کیا قصور ۔رش کی وجہ سے دروازے بند نہیں ہو رہے اور اے سی کولنگ نہ ہونے کے برابر ۔ ابھی بہت سے لوگ ٹرین پر سوار نہ ہو سکے۔
برائے مہربانی جب اس طرح کی صورتحال ہو تو فیملی کے ساتھ سفر کرنے سے پرہیز کریں۔

28/06/2026

خیبر میل فل لوڈیڈ رائیونڈ اسٹیشن ۔۔چار چھٹیاں گزارنے کے بعد فل رش ۔۔۔

اے جی ایم ٹریفک سفیان سرفراز ڈوگر نے چیف کمرشل منیجر طارق انور سپرا کے ہمراہ رات گئے لاہور ریلوے اسٹیشن اور 105 اپ راول ...
05/06/2026

اے جی ایم ٹریفک سفیان سرفراز ڈوگر نے چیف کمرشل منیجر طارق انور سپرا کے ہمراہ رات گئے لاہور ریلوے اسٹیشن اور 105 اپ راول ایکسپریس کا تفصیلی معائنہ کیا.

۔
🚂🇵🇰✨

05/06/2026

خانیوال پل حادثہ کی انکوائری مکمل، ریلوے نے دو افسر نوکری سے فارغ کر دیے

سابق ڈی ای این ملتان عابد رزاق کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

سابق اے ای این خانیوال راجا یوسف کو بھی سروس سے برخاست کر دیا گیا

پُل حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے تھے

حادثے کے بعد وفاقی وزیر ریلوے نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا تھا

وزیر ریلوے نے واضح کیا تھا کہ عوامی جانوں کے نقصان پر کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی

وزیر ریلوے کی ہدایت پر واقعے کی جامع انکوائری شروع کی گئی

انکوائری رپورٹ میں متعلقہ افسران کی غفلت اور ذمہ داری کا تعین کر دیا گیا

وزیر ریلوے اپنے زیرو ٹالرنس مؤقف پر قائم رہے، حادثہ کیس منطقی انجام تک پہنچ گیا

احتساب کا عمل جاری رہے گا، غفلت اور نااہلی پر کوئی سمجھوتہ
نہیں ہوگا: وزیرِ ریلوے
Copied

پاکستان ریلوے کا  کارنامہ  پاکستان ریلوے کے ایک سے۔ بڑھ کر ایک کارنامے سننے کو ملتے ہیں۔ ان میں سے ایک پیش خدمت ہے۔۔۔۔ م...
05/06/2026

پاکستان ریلوے کا کارنامہ
پاکستان ریلوے کے ایک سے۔ بڑھ کر ایک کارنامے سننے کو ملتے ہیں۔ ان میں سے ایک پیش خدمت ہے۔۔۔۔
مورخہ 3 جون علامہ اقبال ٹرین کی بکنگ کروائی ھوتی تھی۔3بجے ٹرین نے آنا تھا۔۔ریلوے اسٹیشن پہنچ کے پتہ کیا کے 3 نمبر ڈبہ کدھر ھو گا تو بتایا گیا درمیان میں۔۔
ٹرین کا وقت ھو گیا۔جب ٹرین پہنچی تو ھم نے ساری ٹرین دیکھ لی 3 نمبر ڈبہ نہیں ملا پھر وقت کم تھا کسی اور ڈبے میں گھس گے۔ تا کے خانیوال جنکشن ہے جا کے پتا کرکے تبدیل کر لیں۔۔
جیسے ھی ٹرین چلی تو بھائی نے پتہ کیا تو بتایا گیا کے 3 نمبر ڈبہ تیز گام ٹرین کے ساتھ لگ کے آ رہا ھے۔
میاں چنوں اتر کر 3 گھنٹے انتظار کے بعد تیز گام ٹرین میں وہ ڈبہ آیا۔
پاکستان ریلوے کی نا اھلی اور موجودہ فضول سسٹم جس کی ۔وجہ سے کل بہت سے مسافر زلیل وخوار ھوے۔
Copied

کراچی سے آنے والی 07اپ   کی پاور وین میں آگ بھڑک اٹھی یہ واقع۔ ملتان خانیوال کے درمیان ریاض آباد کے مقام پر پیش آیا گاڑی...
01/06/2026

کراچی سے آنے والی 07اپ کی پاور وین میں آگ بھڑک اٹھی یہ واقع۔ ملتان خانیوال کے درمیان ریاض آباد کے
مقام پر پیش آیا

گاڑیوں کی آمدورفت متاثر،،، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


01/06/2026

"13 اپ عوامی ایکسپریس میں غیر معمولی رش تھا۔ ٹرین میں داخل ہونے تک کی جگہ نہیں تھی اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان ریلویز کو مسافروں کی سہولت کے لیے اضافی بوگیاں لگانے اور رش کو بہتر طریقے سے منظم کرنے کی ضرورت ہے۔
Railgari Railogram Pakistan Rail and Travel Scene

24/05/2026

چمن میں جعفر ایکسپریس میں دھماکے سے اڑانے کی ویڈیو منظر عام۔۔۔
Railgari Rail and Trav Railogram Pakistan Rail and Travel Scene Pak Rapid Train - PRT

افسوس افسوس افسوس
24/05/2026

افسوس افسوس افسوس

Address

Lahore

Telephone

+923331234567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Rapid Train - PRT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share