Team UC 95

Team UC 95 UC 95 ma kisi ko koi b kam ho wo contact kara.

07/06/2020
لبیک لبیک لبیک یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩
03/05/2020

لبیک لبیک لبیک یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩

02/05/2020

قادیانیوں کا دفاع کرنا کُفر
اور خاموش رہنا گناہِ کبیرہ ہے
اور نبی اکرم ﷺ کی محبت سے غداری ہے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد

احساس راشن پورٹل – ہر ضرورت مند کو راشن پہنچانے کا عزم!اگر آپ احساس راشن پورٹل کے ذریعے راشن حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دئیے...
25/04/2020

احساس راشن پورٹل – ہر ضرورت مند کو راشن پہنچانے کا عزم!

اگر آپ احساس راشن پورٹل کے ذریعے راشن حاصل کرنا چاہتے ہیں
تو دئیے گئے لنک پر رجوع کر کے خود کو رجسٹر کریں

rashan.pass.gov.pk/wfbeneficiary.aspx

24/04/2020

اہل علاقہ کو مطلع کیا جاتا ھے کہ واسا کی جانب سے ماہ رمضان میں شہر بھر میں ٹیوب ویل کے پانی کے اوقات کار کی تفصیل درج ذیل ھے:
1۔ *سحری اوقات*
2 بجکر 30 منٹ سے صبح 5 بجے تک
*صبح کے اوقات*
صبح 8 بجے سے 10 بجے صبح تک
3۔ *دوپہر کے اوقات*
12 بجے سے سہ پہر 2 بجے تک
4۔ *شام کے اوقات*
شام 5 بجے سے شب 9 بجے تک
درج ذیل ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں ۔
❤️
یونین کونسل 95 میٹروپولیٹن کارپوریشن ,

یوتھ لیڈر۔  نعمان امجد نمبردار اپنی ٹیم کے ساتھ
16/04/2020

یوتھ لیڈر۔ نعمان امجد نمبردار اپنی ٹیم کے ساتھ

Team uc 95 ka Facebook group plz join us.
16/04/2020

Team uc 95 ka Facebook group plz join us.

آج صدر UC 95 شاھد جاوید نمبردار   یوتھ لیڈر۔ نعمان امجد نمبردار    نے  شہزاد جٹ سلمان نمبردار رانا ذیشان اور علی کے ساتھ...
15/04/2020

آج صدر UC 95 شاھد جاوید نمبردار
یوتھ لیڈر۔ نعمان امجد نمبردار
نے شہزاد جٹ سلمان نمبردار رانا ذیشان اور علی کے ساتھ علاقے کے اھم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

صدر UC 95 شاھد جاوید نمبردار اپنی ٹیم کے ساتھ اہم معاملات پر مشاورت کرتے ھوئے۔  ڈیرہ جاوید نمبردار ۔
14/04/2020

صدر UC 95 شاھد جاوید نمبردار
اپنی ٹیم کے ساتھ اہم معاملات پر مشاورت کرتے ھوئے۔
ڈیرہ جاوید نمبردار ۔

گورنر ہاؤس میں رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان کے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کی تقریب: ▪︎ وزیراعلیٰ پنجاب سردار ع...
13/04/2020

گورنر ہاؤس میں رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان کے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کی تقریب:
▪︎ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی رکن صوبائی اسمبلی عبدالعلیم خان کی صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کی تقریب میں شرکت۔ وزیراعلیٰ کی صوبائی وزارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار۔
"عبدالعلیم خان منجھے ہوئے پارلیمنٹیرین ہیں۔ امید ہے کہ عبدالعلیم خان ماضی کی طرح اب بھی اپنی تمام توانائیاں صوبے کے عوام کی خدمت کیلئے بروئے کار لائیں گے۔" وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

Address

Dohlanwal Numberdar Dara
Lahore

Telephone

+923214545102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team UC 95 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share