Ji Youth DHA Lahore

Ji Youth DHA Lahore Ji Youth - Ward WC-5 - Zone 157 - East Lahore - Lahore - Punjab - Pakistan Ji Youth - Ward 5 (Walton Cantt), Zone 157, East Lahore. Be United, Be Strong. 💪

Area includes whole punjab society and surrounding areas. Sadar / President
Waqas Ali
fb@JiWaqasAli
[email protected]
E-104, Street # 4, Yaseen Town, Millat Road, Ghazi Road, Walton Cantt, Lahore
03214105651

Senior Naib Sadar
Junaid Ahmed
408 D Punjab Cooperative Housing Society, Lahore
0302 4153593

General Secretary
Umer Ahmed
36 Gali, Yaseen Town, Millat Road, Ghazi Road, Walton Cantt,

Lahore
0302 9386300

Social Media Incharge
Ali Ahmed
Shokat town, Ghazi Road, Walton Cantt, Lahore
0309 0906845

Please add your young fellows into this group Using this link
https://chat.whatsapp.com/JTfiXCuY8mZAMi33If8uHh
یہ لنک
پنجاب سوسائیٹی, ڈیفینس فورٹ, شوکت ٹاؤن, یاسین ٹاؤن, ملت روڈ , جاوید کالونی, ماجھا منڈی، بندیاں والا پل اور گردو نواح میں رہنے والے ، اپنے نوجوان دوست احباب کو بھیجیں

Share above link with your friends and family young boys.

30/08/2024

آئی پی پیز کے معاملے میں پکے پکے مخالف ایکدوسرے کیخلاف خاموش ہیں..
حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی

25/08/2024

پرل کانٹی نینٹل ہوٹل لاہور میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے منعقدہ سکل گالا پروگرام میں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔

https://fb.watch/ub4FlZeaoQ/

Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

گرینڈ شمولیت، قصور پنجاب پنجاب۔اج ہزاروں کی تعداد میں لوگ قصور کے اندر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے۔ یہ صرف برادریاں ہیں۔...
25/08/2024

گرینڈ شمولیت، قصور پنجاب
پنجاب۔اج ہزاروں کی تعداد میں لوگ قصور کے اندر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے۔ یہ صرف برادریاں ہیں۔اور پہلا شمولیتی پروگرام ہے جس سے سابق امیر جماعت اسلامی پروفیسر راو اختر علی اور جماعت اسلامی کے دیگر ذمداران خطاب کررہے ہیں۔اس اجتماع میں جماعت اسلامی کے صرف چار لوگ تھے باقی یہ سب شامل ہوگئے مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ اس سے بڑے بڑے شمولیتی پروگرامات ہونگے۔ان شاءاللہ

Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

#جماعت

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری کی ہال روڈ خدمت گروپ کے جنرل سیکرٹری معظم علی خان سے ملاقات 28 اگست کو ہڑتال کی...
24/08/2024

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری کی ہال روڈ خدمت گروپ کے جنرل سیکرٹری معظم علی خان سے ملاقات 28 اگست کو ہڑتال کی حمایت کی اپیل

جماعت اسلامی لاہور کا فیسبک پیج فالو کیجیے
https://www.facebook.com/JamaatLahore

Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

#جماعت

بنگلہ دییش جماعت کی پوری قیادت سیلاب زدگان کی مدد کیلئے میدان میں اترگئی۔ "اللہ نے دہائیوں بعد بلا رکاوٹ کام کا موقع عطا...
24/08/2024

بنگلہ دییش جماعت کی پوری قیادت سیلاب زدگان کی مدد کیلئے میدان میں اترگئی۔
"اللہ نے دہائیوں بعد بلا رکاوٹ کام کا موقع عطا کیا ہے، ہر کارکن سرگرم ہوجائے۔ جب تک بے گھر آباد نہیں ہوجاتے، جماعت کے کارکن گھر نہیں جائینگے۔ "
ڈاکٹر شفیق الرحمان، امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش

Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

#جماعت

24/08/2024

گن شپ ہیلی کاپٹر اور طیارے قبائلی علاقوں میں بمباری کر سکتے ہیں تو کچے میں کیوں نہیں؟
حافظ نعیم صاحب نے سنجیدہ سوال اُٹھا دیا.!!

آج ہماری مشاورت ہو گی اس میں طے کریں گے کہ ہم نے آگے مارچ کب کرنا ہے۔ چار دن سے حکومتی کمیٹی بھاگی ہوئی ہے اور ہمارا سام...
05/08/2024

آج ہماری مشاورت ہو گی اس میں طے کریں گے کہ ہم نے آگے مارچ کب کرنا ہے۔ چار دن سے حکومتی کمیٹی بھاگی ہوئی ہے اور ہمارا سامنا نہیں کر پا رہی، اب حالات خراب ہونے سے بچانے کی ذمہ داری حکومت پر ہے، ہم نے کال دی تو پورا پاکستان اپنا حق لینے نکل کھڑا ہو گا


Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

پی پی 157 کے عوام الناس " لبیک یا اقصیٰ " مارچ میں شریک ہونے کے لیے ٹرانسپورٹ کی ٹائمنگ اور تفصیلات جاننے کے لیے ان نمبر...
19/04/2024

پی پی 157 کے عوام الناس " لبیک یا اقصیٰ " مارچ میں شریک ہونے کے لیے
ٹرانسپورٹ کی ٹائمنگ اور تفصیلات جاننے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں

پوری پی پی 157 لاہور کے لیے
عمر حیات صاحب - صدر پی پی 157
03224656918
محمد عرفان صاحب- جنرل سیکٹری پی پی 157
03214042242

ڈی ایچ اے
زکی الدین صاحب - صدر ڈی ایچ اے DHA سرکل
03214094440

پنجاب سوسائٹی، بہادر آباد، سوئی گیس سوسائیٹی
احمد جان صاحب - صدر وارڈ نمبر پانچ WC-5
03224605172

غازی روڈ، فردوس پارک، ماجھا منڈی، مین بازار
رووف صاحب - صدر وارڈ نمبر سات WC-07
03004090411

والٹن ، امرسدھو
محمد منیر صاحب - صدر وارڈ نمبر چھ WC-6
03084000336

کینٹ ویو ، پنجاب سمال
محمد عرفان صاحب- صدر وارڈ نمبر چار LC-4
03214042242

بھٹہ چوک
محمود جان صاحب- صدر وارڈ نمبر آٹھ LC-8
03008068030

پوری پی پی 157 میں سے ٹرانسپورٹ بکنگ Transport Booking کے لیے کال کر سکتے ہیں، پی پی 157 لاہور میں یہ علاقے شامل ہیں

ڈی ایچ فیز 1 فیز 2 فیز 3 فیز 4 اور فیز 5
علی ویو گارڈن اور کیر سے بھٹہ چوک تک اور بیدیاں روڈ پر آگے رنگ روڈ انٹرچینگ تک
بیدیاں انٹرچینج سے بہادر آباد اور پنجاب سوسائٹی تک اور آگے مین بازار فیروز پور روڈ تک
غازی روڈ سے امرسدھو اور والٹن النور ٹاون تک

یہ ساری باونڈری ہے، اس میں جو بھی علاقے آتے ہیں سارے پی پی 157 لاہور میں شامل ہیں

اس میسیج کو ہمارے علاقے میں زیادہ سے زیادہ فارورڈ کیجیے

ہمارا واٹسایپ گروپ جوائن کیجیے

https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

پی پی 157 کو گوگل میپ پر دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے
https://www.google.com/maps/d/edit?mid=1fRJN-rsX1uBRLTxum_5AAOGAXhE6_Mc&usp=sharing

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَماہر اقبالیات پروفیسر ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی صاحب انتقال کر گٸے۔اللہ کریم ان ک...
25/01/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ماہر اقبالیات پروفیسر ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی صاحب انتقال کر گٸے۔
اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی خدمات کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی 9 فروری 1940ء کو مصریال، ضلع چکوال میں پیدا ہوئے۔ 1963ء میں نجی حیثیت میں بی اے کیا اور 1966ء میں اورینٹل کالج لاہور سے ایم اے اردو کا امتحان فرسٹ کلاس فرسٹ پوزیشن میں پاس کیا۔ 1969ء میں محکمہ تعلیم پنجاب سے وابستہ ہوئے اور مختلف کالجوں میں تدریسی خدمات انجام دینے کے بعد 1982ء میں اورینٹل کالج لاہور میں تعینات ہوئے اور وہیں سے بطور پروفیسر سبکدوش ہوئے۔ کچھ عرصہ صدر شعبہ اردو بھی رہے۔
1981ء میں جامعہ پنجاب سے تصانیف اقبال کا تحقیقی اور توضیحی مطالعہ کے موضوع پر مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔ 2002ء میں شعبہ اردو اورینٹل کالج سے بازیافت کے نام سے ایک تحقیقی مجلہ بھی جاری کیا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد 2006ء سے 2008ء تک ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ممتاز پروفیسر (Distinguished Professor) بھی رہے۔ کئی ادبی، علمی و تحقیقی رسائل کے مدیر و معاون مدیر بھی رہے۔
وہ بابائے اردو ایوارڈ اور قومی صدارتی اقبال ایوارڈ حاصل ر چکے ہیں۔ انہوں نے اقبالیات اور اردو زبان و ادب پر درجنوں کتابیں تصنیف و تالیف کی ہیں جن میں اصنافِ ادب، خطوطِ اقبال، کتابیاتِ اقبال، تصانیفِ اقبال کا تحقیقی و توضیحی مطالعہ، جامعات میں اردو تحقیق، یاد نامہ لالہ صحرائی، اقبال کی طویل نظمیں: فکری و فنی مطالعہ، 1985ء کا اقبالیاتی ادب - ایک جائزہ، 1986ء کا اقبالیاتی ادب - ایک جائزہ، خطوطِ مودودی، اقبال: مسائل و مباحث، اقبالیات کے سو سال، تحقیقِ اقبالیات کے مآخذ، اقبالیات: تفہیم و تجزیہ، پوشیدہ تری خاک میں (سفرنامہ اندلس)، سورج کو ذرا دیکھ (سفرنامہ جاپان)، مکاتیب مشفق خواجہ، پاکستان میں اقبالیاتی ادب، علامہ اقبال: شخصیت و فن و دیگر شامل ہیں۔
ان کی علمی و ادبی خدمات کے اعتراف میں ان کے ایک شاگرد ڈاکٹر خالد ندیم کا مرتبہ اردو، فارسی، ترکی، انگریزی، فرانسیسی اور جرمن زبانوں کے مقالات پر مشتمل مجموعہ ارمغانِ رفیع الدین ہاشمی بھی شائع ہو چکا ہے۔

ڈاکٹر صاحب مرحوم کی پہلی نماز جنازہ منصورہ، لاہور میں
نماز جمعہ (2 بجے) کے فوراً بعد ادا کی جائے گی۔
دوسری نمازِ جنازہ پنجاب یونیورسٹی
کالنگ ٹریک گروانڈ میں 3 بجے ادا کیا جائے گا۔
تدفین یونیورسٹی قبرستان میں ہوگی۔

Invitation for Dars-e-Quran: 24th December SundayAfter Maghrib PrayerAddress: 408-D Punjab Society (Street No. 14)Facebo...
24/12/2023

Invitation for Dars-e-Quran: 24th December Sunday
After Maghrib Prayer
Address: 408-D Punjab Society (Street No. 14)
Facebook link:
https://fb.me/e/3ZTg8ITPK
LinkedIn Link:
https://www.linkedin.com/events/darsequran7144635650275778560/
Location: https://goo.gl/maps/ZAikzL24EFMUFTBp8

Participate with your friends and the general public.
Jamaat-e-Islami Punjab Society (Ward-5)
PP-157 Lahore
Contact # 03224605172 / 03214105651

Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/DGYVQIVFvvR3LJg3sYmxGp
Telegram
https://t.me/DHAJamaatEn

Address

Punjab Cooperative Housing Society
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth DHA Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share