A. D. MAHAR

A. D. MAHAR I respect and love you all friends and hope respect. Purpose of this page is to create permanent connect with friends and family

اہم اطلاع۔کچھ دن سے فراڈیا طبقہ نے نیا طریقہ لانچ کیا ہوا ہے۔جس سے سادہ عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔اس طرح کے چالان سے متعلق ...
18/04/2026

اہم اطلاع۔کچھ دن سے فراڈیا طبقہ نے نیا طریقہ لانچ کیا ہوا ہے۔جس سے سادہ عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔اس طرح کے چالان سے متعلق میسج ا رہے ہیں جس میں لنک ہوتا ہے۔جب آپ اس لنک کو کھولتے ہیں تو آپ پولیس جیسی ویبسائٹ پر چلے جاتے ہیں جو کہ فیک ہے اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اور آپ کا بنک اکاؤنٹ ہیک ہو جاتا ہے۔میں تو حیران ہو گیا ہوں کہ اس دفع مجھے جو میسج آیا ہے وہ 8070 سے آیا ہے۔اس طرح کے فراڈ سے بچنے کیلیے آسان کلیاں گورنمنٹ کے سرور پر ہوسٹ ویب سائٹس جن کی پہچان یہ ہے کہ اس ویبسائٹ کے اڈریس میں آخر میں .gov.pk لکھا ہوگا۔اسکے علاؤہ کسی بھی اڈریس کے لنک کو کبھی بھی کلک نہ کریں

02/04/2026

حکومت کو بسنت پر آئیڈیا ہوا کہ ابھی عوام ژندہ ہے

02/04/2026

پاکستانیو
بہت بہت مبارک ہووے۔

25/03/2026

I got over 200 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

24/03/2026

میں جانا یا میرا رب جانے
میں کتنا کوں تینوں چاہناں
لوکی ندیم میاں میرا ناں پوچھدن
میں تیرا ناں دس باہناں ہاں

14/03/2026
New look,new uniform.
13/03/2026

New look,new uniform.

24/02/2026
24/02/2026

Ramzan sharif status. # #

24/02/2026

اللہ پاک آپ کی ویڈیو قبول فرمائے

Address

Chungi Amarsadhu
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A. D. MAHAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to A. D. MAHAR:

Share