PMLN - Punjab Tiger's

PMLN - Punjab Tiger's Pakistan🖤

09/05/2025

محمّد اسامہ عثمان

منافقین کے سردار عبداللہ بن ابی کی زندگی کا مطالعہ کر کے دیکھیں۔۔۔کیسے دشمن کی قوت بڑھا چڑھا کر پیش کرتا تھا کہ جس سے مسلمانوں کا حوصلہ ٹوٹ جائے۔

مگر جیسا کہ اقبال نے کہا:
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
یہ فرق ہے دل سے ماننے والے اور ظاہر کے دکھاوے والوں میں۔
آج بھی آپکو جنگ کے دوران مایوسی کی باتیں کرنے والے لوگ ملیں تو یاد رکھیں، ایمان کی قوت ہر ہتھیار سے بڑھ کر ہے۔

جہاد تو مسلمان کی سیاحت ہے۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے:
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا اور اجازت مانگی کہ مجھے سیاحت کی اجازت مرحمت فرمائیں ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ بلاشبہ میری امت کی سیاحت جہاد فی سبیل اللہ ہے ۔“
سنن ابو داؤد حدیث نمبر 2486
جہاد کے مسائل
صحیح حدیث

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN - Punjab Tiger's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share