PTI Pakistan

Contact the organization

PTI Pakistan Pakistan zinda bad

21/07/2026

‏میڈم تھیف منسٹر خود گیارہ ارب کے جہاز پر عیاشیاں کرتی پھر رہی ہے جبکہ پنجاب کا غریب مزدور دیہاڑی دار طبقہ سڑکوں پر رُل رہا ہے۔ اب سرکاری ملازمین بھی تنخواہیں نہ ملنے پر سراپہ احتجاج ہیں۔

‏پورے پنجاب میں ستھرا پنجاب ملازمین کے احتجاج کے بعد ڈی ایچ کیو اوکاڑہ اور ٹی ایچ کیو رینالہ خورد میں درجہ چہارم کے ملازمین کا تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج۔

21/07/2026

‏چیئرمین عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن، خان صاحب کی تینوں بہنیں اڈیالہ پہنچ گئیں۔

21/07/2026

شیرافضل مروت اس قابل ہی نہیں کہ اس پر بات کی جائے، شیر افضل مروت نے جتنے جھوٹے الزامات لگائے ہیں ان شااللہ وقت آئے گا اس پر سارے کیسز ہونگے اس کی ایک ایک چیز ریکارڈ پہ ہے۔ ڈاکٹر نوشیروان اکبر نے شوکت خانم لاہور سے شروع کیا وہ شوکت خانم پشاور کے سیٹ اپ کو بھی دیکھتے ہیں ان پر جھوٹا الزام لگا رہے ہیں۔ پچھتر ارب آئے کہاں سے جاکر شیرافضل مروت سے پوچھیں"۔ نورین خان ، ڈاکٹر عظمیٰ خان

21/07/2026

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملے دوبارہ شروع کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Pakistan:

Shortcuts

Share