Awais Gujjar

Awais Gujjar My page will be discussing and posting about poultry farming, lifestyle, and sports.

06/10/2023

پنجاب کے کسی دیہات کی سرد رات میں
جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہے

اور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی آزان کی آواز
اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہے

تو ایسا لگتا ہے کہ یہی لمحات زندگی ہیں
اور ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں

اس سکون کو محسوس کیجیے

ازاد کشمیر ، ایم ایل اے چوہدری مقبول گجرکوعمران خان کا ساتھ دینے پر سزادے دی گئی !عدالتی  نظام اس کدھر کھوکھلا ہو چکاہے ...
04/10/2023

ازاد کشمیر ، ایم ایل اے چوہدری مقبول گجرکوعمران خان کا ساتھ دینے پر سزادے دی گئی !
عدالتی نظام اس کدھر کھوکھلا ہو چکاہے کہ ایک اشارے پر فیصلے ہورہے۔!

24/09/2023
04/09/2023

Haqeeqt Ha ye

کیسی بے حسی اور لاقانونیت ہے کہ نگران وزیراعظم جس کا کام آئین میں صرف شفاف انتخابات کروانا ہے وہ اس بات ہر بھی پابندی لگ...
03/09/2023

کیسی بے حسی اور لاقانونیت ہے کہ نگران وزیراعظم جس کا کام آئین میں صرف شفاف انتخابات کروانا ہے وہ اس بات ہر بھی پابندی لگانا چاہتے ہیں کہ پچھلے 15 ماہ میں جو معاشی تباہی ہوئی اس پر سوال بھی نہ کیا جائے۔

18/08/2023

Police ki gonda gardi

Address

Batth Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awais Gujjar:

Share