Naeem Rahi

Naeem Rahi This Is Political Page

11/04/2023
02/02/2023

ڈالــــر
انــڈیا 81،
بنگلہ دیش 106، افغانستان 88 اور لوٹا ہوا دیـش 270!!! تالیاں بجـاھـیں مـقروض قــوم.

15/01/2023

Salman khan

سردی کا موسم ہے جس طرح ھم اپنے بچوں کے لئے گرم بوٹ اور گرم کپڑوں کے سہولیات فراھم کرتے ہیں اس طرح علاقہ اور گاوں کے غریب...
29/12/2022

سردی کا موسم ہے جس طرح ھم اپنے بچوں کے لئے گرم بوٹ اور گرم کپڑوں کے سہولیات فراھم کرتے ہیں اس طرح علاقہ اور گاوں کے غریب اور نادار لوگوں کو بھی خیال رکھنا چاھئے سب بھایئوں اور دوستوں کو خواست ہے کہ اپنے اپنے علاقہ میں غریبوں کا خاص خیال رکھیں جسطرح اپنے لئے سردی سے بچانے کیلئے کپڑی وغیر خریدتے ہیں اسطرح غریبوں کےلئے بھی خریدیئے

اللہ پاک غریبوں کی مدد فرمائے امین😥

29/12/2022

کالام، مالم جبہ اور گبین جبہ میں برف باری کا سلسلہ شروع

اللہ تعالی مولانا صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں
29/12/2022

اللہ تعالی مولانا صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں

‏سانحہ جمبیڑہ ۔۔😢😢المناک حادثے میں جتنے لوگ شہید ہوئے اللہ پاک ان کی کامل مغفرت و بخشش فرمائے اور جتنے بھی افراد زخمی ہی...
13/12/2022

‏سانحہ جمبیڑہ ۔۔😢😢
المناک حادثے میں جتنے لوگ شہید ہوئے اللہ پاک ان کی کامل مغفرت و بخشش فرمائے اور جتنے بھی افراد زخمی ہیں اللہ پاک ان کو جلد صحت یاب کرے آمین۔

19/11/2022

زہ انقلابی انقلابی پہ خولہ کی اور واڑم

Address

Lahore
GOODOFFICIAL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem Rahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share