Raaz E Haqeeqat

Raaz E Haqeeqat Historical page
Educational Activities
Public Figure

نور سے جس کے ملے راز حقیقت کی خبر
شاہد قدرت کا آئینہ ہو، دل میرا نہ ہو

21/03/2026

رمضان کے مہینے میں سحری و افطاری تیار کرنے والوں کا شکریہ ادا کریں۔ اس سے محبت پیدا ہوتی ہے۔
نمازِ عید کے اجتماع سے خطاب

14/02/2026

یومِ حیا پر حیا کی پہچان سے متعلق دلچسپ گفتگو
حافظ انعام حبیب بڑالوی
Raaz E Haqeeqat
#حیا #اخلاقیات #کردار #نیکی


26/01/2026

الوداع اے دوستو!

21/01/2026

میرے دوستوں میرے اساتذہ، اب الوداع

27/12/2025

پانچویں سالانہ تقریب سعید بسلسلہ عرس مبارک قبلہ خواجہ گلہاروی علیہ الرحمہ جو مورخہ 25 دسمبر کو لاہور میں منعقد ہوئی، اس میں قبلہ خواجہ گلہاروی کی خدمات پر حافظ انعام حبیب بڑالوی مختصر مگر جامع اظہار خیال فرما رہے ہیں۔

26/12/2025

گزشتہ شب طلباءِ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ لاہور کی جانب سے پانچویں سالانہ تقریبِ سعید بسلسلہ عرسِ مبارک قبلہ خواجہ گلہارویؒ نہایت عقیدت، محبت اور روحانی کیفیت کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس بابرکت محفل میں اساتذۂ کرام، معزز علماء، طلبہ اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران استاذُ العلماء جناب مولانا مسعود احمد سیالوی صاحب نے اپنے خصوصی خطاب میں اولیائے کرام کی سیرت، ان کی دینی خدمات اور روحانی فیوض و برکات پر جامع و مؤثر انداز میں روشنی ڈالی۔
آخر میں قبلہ جناب نے اختتامی دعا فرمائی، جس میں امتِ مسلمہ، ملکِ پاکستان اور حاضرین کی کامیابی و استقامت کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اس بابرکت دعا پر تقریب اپنے اختتام کو پہنچی اور حاضرین نے روحانی سکون اور قلبی اطمینان کے ساتھ محفل سے رخصت لی۔

10/12/2025

تعلیمی اداروں کی ذمہ داری علم و معرفت کی روشنی پھیلانا اور باحیا، باوقار معاشرے کی تربیت کرنا ہے، نہ کہ ایسے رجحانات کو فروغ دینا جو فحاشی و عریانی کا سبب بنیں۔

02/12/2025

ہر لحظہ ہے مومن کی نئی آن نئی شان

21/11/2025

وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں
یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں

25/10/2025

Address

Lahore
LAHORE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raaz E Haqeeqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Raaz E Haqeeqat:

Share