پاکستان کی سیاست

پاکستان کی سیاست مسلم لیگ ن نے کر کے دکھایا تھا اور اب بھی کر کے دیکھائیں گے

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ 🤲🏻 پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ ہو گیا 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
07/08/2026

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ 🤲🏻
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ ہو گیا 🇵🇰🇸🇦🇹🇷

عاجزی۔ اللہ پاک عمرہ قبول فرمائے۔ آمین۔ پاکستان سعودی عرب ترکی
07/08/2026

عاجزی۔ اللہ پاک عمرہ قبول فرمائے۔ آمین۔
پاکستان سعودی عرب ترکی

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر بھی ہمراہ ہیں
06/08/2026

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر بھی ہمراہ ہیں

آئی ایم ایف کو ان تنخواہوں اور اخراجات کے بے تحاشا اضافے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔یہ ملک کوڑے دان بنادیا گیا ہے، جنگل کا ق...
06/08/2026

آئی ایم ایف کو ان تنخواہوں اور اخراجات کے بے تحاشا اضافے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
یہ ملک کوڑے دان بنادیا گیا ہے، جنگل کا قانون بھی یہاں کے سوکالڈ آئین سے زیادہ مقدس ہوتا ہے

02/08/2026

مریم مریم ہوگئی ہے
کیوں کہ مریم نواز کا پنجاب کشمیریوں کو پسند آگیا ہے

پاک چین دوستی زندہ آباد 🇵🇰🇨🇳
01/08/2026

پاک چین دوستی زندہ آباد 🇵🇰🇨🇳

27/06/2026

چوکسرور شہید سپورٹس کمپلیکس
جلد عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ افتتاح جلد متوقع۔

‏پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔ وزیرِ اعظماس طرح پٹرول کی فی لیٹر 299 اور ڈیزل...
19/06/2026

‏پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔ وزیرِ اعظم
اس طرح پٹرول کی فی لیٹر 299 اور ڈیزل کی فی لیٹر 311 روپے ۔
وزیراعظم شہباز شریف

18/06/2026

چوکسرور شہید میں آندھی کے بعد طوفانی بارش۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے آمین۔

Address

Model Town
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان کی سیاست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share