Maryam Akram Usman-Kulsoom

Maryam Akram Usman-Kulsoom D/o Mian Mahmood ur Rasheed. Mission statement:"Serving Humanity & Pakistan". Kinnaird College, University (M.A ENG Lit, M.Phil ELT)

President M²; Pakistani American Skilled Women Organisation (PASWO),Pakistan
Institutes:Covent of Jesus & Mary,Lahore.

22/08/2026
21/08/2026

‏مجھے ایک کمرے میں لے جایا گیا، جہاں عمران خان موجود تھے، وہ مجھے دیکھ کر جذباتی ہو گئے اور کہا میری بہن میں نے 10 ماہ بعد آپ کو دیکھا ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان

20/08/2026

صدر لاہور میاں اکرم عثمان، عثمان حمزہ اعوان و دیگر 17 کارکنان اس وقت تھانہ ڈیفنس B میں اس وقت گرفتار ہیں۔ مزید یہ کہ گرفتار کارکنان کو تھانہ نشتر کالونی میں شفٹ کرنے والے ہیں۔ یوسف وائیں ایڈوکیٹ
‏اس موقع پر صدر انصاف یوتھ ونگ لاہور سید توقیر ہنی، انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور چوہدری شایان سعید مناواں، سید جبران حیدر شاہ، سعید لودھی، شاہد نت اور زاہد خان کاکڑ بھی موجود تھے۔

20/08/2026

شکر الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ 🙏
‏وزیر اعظم عمران خان صاحب شفاءانٹرنیشنل اسلام آباد ہسپتال میں شفٹ ہو چکے ہیں،تمام کارکنان سے گذارش ہے کہ آپ نے شفاء ہسپتال کے سامنے نہیں جانا کیونکہ عمران خان صاحب کی صحت سے بڑھ کر کوئی چیز اہم نہیں ہے۔
‏خان صاحب کی صحت کے لیے خصوصی دعا اور جیل سے ہاسپٹل منتقل ہونے پر شکرانے کے نوافل ادا کریں ۔

18/08/2026

‏الحمداللہ یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے عدالت نے عمران خان کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم جاری کردیا۔علیمہ خان سپریم کورٹ سے روانہ۔تحریک انصاف کی وویمن ونگ بھی سپریم کورٹ کے باہر موجود ہے

18/08/2026

‏سابق وزیر اعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی کو ہنگامی طبی بنیادوں پر الشفا ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کیس کی سماعت کے موقع پر سینٹرل پنجاب تنظیم کے ہمراہ مریم کلثوم، ویمن ونگ کی خواتین اور کارکنان سمیت موجود۔

جب قائد عمران خان کو غیر قانونی طور پر قید کیا گیا تو وہ بالکل صحت مند تھے اور انہیں کسی بیماری کی شکایت نہیں تھی۔ لیکن ...
17/08/2026

جب قائد عمران خان کو غیر قانونی طور پر قید کیا گیا تو وہ بالکل صحت مند تھے اور انہیں کسی بیماری کی شکایت نہیں تھی۔ لیکن ملاقاتوں پر پابندی اور ان کے ذاتی معالجین تک رسائی محدود کیے جانے کے بعد اچانک ان کی آنکھوں کی تکلیف، ہائی بلڈ پریشر اور دیگر صحت کے مسائل سامنے آ رہے ہیں۔ ایک قومی ہیرو اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد کے ساتھ روا رکھا جانے والا یہ سلوک تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

14/08/2026

‏"خان تیرے جان نثار، بے شمار، بے شمار!"
‏سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ صاحب کے ہمراہ پی ٹی آئی وویمن ونگ سینٹرل پنجاب مریم کلثوم اکرم، لاہور ٹیم کا پرعزم اور متحرک احتجاج۔ عمران خان کی فوری رہائی اور حقیقی آزادی کا یہ سفر ہر صورت منزل تک پہنچے گا!
‏⁧‫

10/08/2026

🚨اہم ترین یقین دہانی اور اعلان

عمران خان کی فیملی کی کل عمران خان سے ملاقات کروا دیں " ہم پی ٹی آئی لیڈرشپ اور فیملی گارنٹی دیتے ہیں کہ وہ باہر کوئی سیاسی بات نہیں کریں گے "

اگر ملاقات نا کروائی گئی یہ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہے تو پھر جمعرات کو رات 10 بجے پاکستان کا ہر چوک D chowk بنا دیا جائے گا، وزیر اعلی سہیل آفریدی

10/08/2026

‏کل تمام پارلیمنٹرین سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیں گے اور اگر کل بہنوں کی ملاقات نہ کروائی گئی تو جمعرات کو تمام پارلیمنٹرین اڈیالہ جیل کے باہر جائیں گے اور اگر ملاقات نہ کروائی گئی تو رات ۱۰ بجے ہر چوک ڈی چوک ہو گا۔۔

‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maryam Akram Usman-Kulsoom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Maryam Akram Usman-Kulsoom:

Shortcuts

Share