Punjab Police - Central Police Office

Punjab Police - Central Police Office Official Temporary Page of Punjab Police, Pakistan
(3)

07/06/2026

تھانہ صدر واہ پولیس کی کارروائی،

5 رکنی بین الصوبائی کار لفٹر گینگ گرفتار،

45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 3 مسروقہ کاریں برآمد،

ملزمان قبل ازیں جڑواں شہروں سمیت کے پی کے میں ڈکیتی،وہیکلز چوری،اقدام قتل،منشیات اور اسلحہ ناجائز کے مقدمات میں ملوث اور ریکارڈ یافتہ ہیں،

ملزمان گاڑیاں چراتے اور کے پی کے میں لیجا کر فروخت کرتے تھے،

زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان

07/06/2026
لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام، پنجاب پولیس ہائی الرٹ،آئی جی پنجاب عبدالکریم کا آر پ...
07/06/2026

لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام، پنجاب پولیس ہائی الرٹ،
آئی جی پنجاب عبدالکریم کا آر پی اوز، ڈی پی اوز، سینئر پولیس افسران کو گرجا گھروں اور حساس مقامات کی سکیورٹی بڑھانے سکیورٹی انتظامات خود چیک کرنے کی ہدایت۔
گرجا گھروں، مسیحی آبادیوں اورحساس مقامات کے گرد سرچ اینڈ سویپ آپریشنز جاری رکھے جائیں، علما کرام، مسیحی کمیونٹی، امن کمیٹیوں کے ارکان بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیں، آئی جی پنجاب عبدالکریم

07/06/2026
السلام علیکم! صبح بخیر بچوں کو محنت مزدوری نہیں بلکہ تعلیم کا حق دیں—چائلڈ لیبر ایک سنگین جرم اور استحصال ہے جو بچوں کے ...
07/06/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
بچوں کو محنت مزدوری نہیں بلکہ تعلیم کا حق دیں—چائلڈ لیبر ایک سنگین جرم اور استحصال ہے جو بچوں کے روشن مستقبل کو چھین لیتا ہے۔ آئیے مل کر اس ناسور کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں اور ایسے عناصر کی نشاندہی کریں۔ اگر کہیں بچوں سے مشقت لی جا رہی ہو تو فوری طور پر 15 یا 1121 پر اطلاع دیں۔

06/06/2026

Address

Central Police Office, Nabha Road, Anarkali Bazaar
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Police - Central Police Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share