Azeem Randhawa

Azeem Randhawa (فوکل پرسن پنجاب پولیس)
(ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور )

انصافی دوستو اکاؤنٹ وارننگ پے ہے اپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے پپلزhttp://tiktok.com/
19/01/2023

انصافی دوستو اکاؤنٹ وارننگ پے ہے اپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے پپلز
http://tiktok.com/

اب PDM کے ٹولے کو الیکشن میں ملتے ہیں. اب انہیں عوام کا سامنا کرنا پڑے گا
12/01/2023

اب PDM کے ٹولے کو الیکشن میں ملتے ہیں. اب انہیں عوام کا سامنا کرنا پڑے گا

کل پہ رکھتے ہیں پیار کی باتیں !!آج چلتے ہیں آ گیا آٹاتلخ لہجہ ہے چڑچڑا پن ہےدل کی دُنیا پہ چھا گیا آٹاچار لقمے ہی توڑے ت...
09/01/2023

کل پہ رکھتے ہیں پیار کی باتیں !!
آج چلتے ہیں آ گیا آٹا

تلخ لہجہ ہے چڑچڑا پن ہے
دل کی دُنیا پہ چھا گیا آٹا

چار لقمے ہی توڑے تھے عابی !!
میرا بچپن ہی کھا گیا آٹا

ارسلان گجر کی دعوت ولیمہ میں شرکت. اس موقع پر رہنما پاکستان تحریک انصاف ہمایوں اختر خان صاحب، شیخ امتیاز صاحب اور زبیر ن...
08/01/2023

ارسلان گجر کی دعوت ولیمہ میں شرکت. اس موقع پر رہنما پاکستان تحریک انصاف ہمایوں اختر خان صاحب، شیخ امتیاز صاحب اور زبیر نیازی، گلریز اقبال گجر، عمار بشیر گجر، احد عامر اعوان بھی موجود تھے

اپنے پیارے بھائی یوتھ رہنما لاہور ارسلان گجر کی دعوت ولیمہ میں مرکزی جنرل سیکرٹری گلریز اقبال گجر، صدر لاہور عمار بشیر گ...
08/01/2023

اپنے پیارے بھائی یوتھ رہنما لاہور ارسلان گجر کی دعوت ولیمہ میں مرکزی جنرل سیکرٹری گلریز اقبال گجر، صدر لاہور عمار بشیر گجر سمیت یوتھ رہنماؤں کی شرکت۔

عمران خان ہماری ریڈلائن ہے، اس کے بارے میں بکواس کرنے والا، گھٹیا سوچ رکھنے والا سب کچھ ہو سکتا ہے تحریک انصاف کا کارکن ...
06/01/2023

عمران خان ہماری ریڈلائن ہے، اس کے بارے میں بکواس کرنے والا، گھٹیا سوچ رکھنے والا سب کچھ ہو سکتا ہے تحریک انصاف کا کارکن نہیں Imran Khan

01/01/2023

بریکنگ نیوز

عمران خان رات گئے شوکت خانم ہسپتال پہنچ گئے، ڈاکٹرز نے خان صاحب کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا، اب انشااللہ خان صاحب جلد پہلے کی طرح چلتے پھرتے نظر آئیں گے،

(سال نو مبارک)ان دعاوں کے ساتھ کہ یہ آنے والا نیا سال پوری دنیا اور بالخصوص اُمت مسلمہ کیلئے امن، محبت، بھائی چارہ، عافی...
31/12/2022

(سال نو مبارک)
ان دعاوں کے ساتھ کہ یہ آنے والا نیا سال پوری دنیا اور بالخصوص اُمت مسلمہ کیلئے امن، محبت، بھائی چارہ، عافیت و سلامتی کا ضامن ہو! آمین
نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ سے اجتناب کریں۔
چوہدری حافظ عظیم رندھاوا
(فوکل پرسن پنجاب پولیس)
(ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور )

یوم وفات 29 دسمبر 1985  ایک عظیم ماں ❤
29/12/2022

یوم وفات 29 دسمبر 1985
ایک عظیم ماں ❤

25/12/2022

ایک فرد جس میں عزم و ہمت،ایمان داری اور خود داری یک جا ہوگئ آج دنیا اسے قائد اعظم کے نام سے یاد کرتی ہے آئیے !باباۓ قوم کی پیدائش پر یہ عہد کریں کے انکے اصولوں پر عمل کرتے ہوۓ اپنے پیارے وطن پاکستان کو انکےنصب العین کے مطابق آگے بڑھائیں
چوہدری حافظ عظیم رندھاوا
(فوکل پرسن پنجاب پولیس)
(ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور )
🎉✨

ایک فرد جس میں عزم و ہمت،ایمان داری اور خود داری یک جا ہوگئ آج دنیا اسے قائد اعظم کے نام سے یاد کرتی ہے آئیے !باباۓ قوم ...
25/12/2022

ایک فرد جس میں عزم و ہمت،ایمان داری اور خود داری یک جا ہوگئ آج دنیا اسے قائد اعظم کے نام سے یاد کرتی ہے آئیے !باباۓ قوم کی پیدائش پر یہ عہد کریں کے انکے اصولوں پر عمل کرتے ہوۓ اپنے پیارے وطن پاکستان کو انکےنصب العین کے مطابق آگے بڑھائیں
چوہدری حافظ عظیم رندھاوا
(فوکل پرسن پنجاب پولیس)
(ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور )
🎉✨

ڈاکٹر شیریں مزاری صاحبہ کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کی وفات پر دل سوگوار ہے. اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہلخا...
21/12/2022

ڈاکٹر شیریں مزاری صاحبہ کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کی وفات پر دل سوگوار ہے. اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
چوہدری حافظ عظیم رندھاوا
(فوکل پرسن پنجاب پولیس)
(ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور )

Address

Lahore Cantt
Lahore
0000

Telephone

+923330222454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Randhawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Azeem Randhawa:

Share