Jamaat-e-Islami PP168 Mansoorah

Jamaat-e-Islami PP168 Mansoorah We Struggling For Peace & Justice

لاہور دھرنے کا پانچواں روز
20/08/2026

لاہور دھرنے کا پانچواں روز

17/08/2026

جھوٹ بولتے ہیں کہ پنجاب ترقی کررہاہے، یہ ترقی صرف اشتہارات اور میڈیا میں ہے

17/08/2026

کسی کو مدارس کے بچوں سے تکلیف ہوتی ہے تو ہو، یہ کون ہوتے ہیں معاشرے کو طبقات میں تقسیم کرنے والے؟

17/08/2026

حافظ صاحب آن فائر
ہن آرام اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16/08/2026

ایک ہفتہ کیا ایک مہینہ بھی بیٹھنے کے لیے تیار ہیں، مال روڈ لاہور پر موجود شرکائے دھرنا پُرعزم

16/08/2026

جینا ہوگا مرنا ہوگا دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا
لاہور میں جماعت اسلامی کا دھرنا پٹرولیم لیوی کا بھتہ اب ختم کرنا پڑے گا -levy

مریم نواز صاحبہ! 11 ارب کا جہاز کیا IMF سے پوچھ کر لیا تھا؟  -levy
15/08/2026

مریم نواز صاحبہ! 11 ارب کا جہاز کیا IMF سے پوچھ کر لیا تھا؟

-levy

پٹرولیم لیوی نامی بھتہ ٹیکس کے خلاف
15/08/2026

پٹرولیم لیوی نامی بھتہ ٹیکس کے خلاف

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں آگ لگ جاتی ہے۔۔فی لیٹر 327 روپے  میں ملنے والے ...
12/08/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں آگ لگ جاتی ہے۔۔فی لیٹر 327 روپے میں ملنے والے پیٹرول کی بنیادی قیمت 197 روپے ہے،جن میں 80 روپے پیٹرولیم لیوی سمیت تقریباً 130 روپے مختلف ٹیکسز کی مد میں وصول کیے جارہے ہیں۔

-levy

Address

Mansoorah
Lahore
54790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami PP168 Mansoorah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share