31/07/2023
New Trend
توشہ خانہ چوری کیس میں عمران خان پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے کے اس کیس کو روکا جائے ۔
عمران خان کہتا تھا چوری نہیں کی تو تلاشی دینے میں کیا ہرج ہے ۔
آج عمران خان خود تلاشی دینے سے بھاگ رہا ہے ۔
کیونکہ توشہ خانہ چوری ثابت ہو چکی ہے
Trend Time 6:00 PM