10/06/2026
ڈرائیورز کے لیے خوشخبری! 🚀
آپ کی سہولت کے لیے ہم نے ڈرائیور ایپ میں نیا آرڈر پول فیچر متعارف کروا دیا ہے۔
📌 آرڈر پول کے ذریعے اب آپ:
✅ زیادہ تیزی سے نئے آرڈرز حاصل کر سکیں گے
✅ ایک ہی جگہ پر دستیاب مختلف آرڈرز دیکھ سکیں گے
✅ آف لائن ہونے کے باوجود دستیاب ٹرپس دیکھ سکیں گے
✅ اپنے قریبی علاقوں سے آرڈرز حاصل کر سکیں گے
✅ آرڈر قبول کرنے سے پہلے مکمل تفصیلات دیکھ سکیں گے، جن میں شامل ہیں:
* رائیڈ کا کرایہ 💰
* مسافر کی ریٹنگ ⭐
* پک اپ کا فاصلہ اور وقت 📍
* ڈراپ آف لوکیشن اور سفر کا دورانیہ 🛣️
یہ فیچر آپ کو بہتر فیصلے کرنے اور اپنی کمائی میں اضافہ کرنے میں مدد دے گا۔
👉 اپنی ڈرائیور ایپ میں آرڈر پول سیکشن کو چیک کریں اور آج ہی اس نئے فیچر کا فائدہ اٹھائیں!
شکریہ کہ آپ Yango فیملی کا حصہ ہیں۔ محفوظ ڈرائیونگ کریں اور زیادہ کمائیں! 🚗