17/04/2024
کہتے ہیں کہ جاہل انسان کو دنیا میں کہیں پر بھی لے جائو۔۔ وہ اپنی جہالت کسی نہ کسی طرح دکھا کر ہی دم لے گا۔۔!!!
حنا پرویز بٹ نے آج کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔۔ جس میں وہ چین میں ایک میٹنگ اٹنڈ کررہی ہے۔۔
انہی تصاویر میں سے ایک تصویر۔۔ جو اس نے خود شیئر کی ہے۔۔ جس میں وہ میٹنگ کے منٹس یعنی اہم نکات لکھ رہی ہے۔۔
وہ کیا لکھ رہی ہے۔۔ آپ تصویر کو خود زوم کرکے دیکھ لیں۔۔
زوم کرنے کا تکلف نہیں کرنا آپ نے تو ساتھ والی تصویر دیکھ لیں۔۔ میں نے خود زوم کردی ہے۔۔
اسکے بعد اس کو کچھ بھی کہنے سے پہلے۔۔ ان افراد کو ایک بار ضرور یاد کریں۔۔ جنہوں نے ان جہالت کے کتب میناروں کو ہم پر مصلت کیا۔۔!!!