Cantt Board Election- ward no. 1

Cantt Board Election- ward no. 1 Hamari siyasat - khidmat e insaniyat

11/09/2021

11/09/2021

*الیکشن ڈے*
12 ستمبر فیصلے کا دن
جی فیصلے کا دن
یه فیصله هے پیسے اور کردار کا
یه فیصله ھے الله پاک کی لگائی ذمہ داری کا ایماندار اور انسانیت کےخدمت گار کے انتخاب کا.
لهزا ووٹ دیں مگر ایماندار اور نیک انسان کا انتخاب کریں.

آپکا حقیقی خادم
میاں محمد جمیل
تحریک الله اکبر پاکستان
انتخابی نشان
کرسی

11/09/2021
11/09/2021

نوجوانوں کی اخلاقی تربیت پر زور دیا جائے گا اور ہر قسم کے طبقاتی لسانی مسلکی سیاسی انتشار اور عدم برداشت کے رویوں کے برعکس برداشت تحقیق اور نصیحت کے انداز کو فروغ دیا جائے گا

11/09/2021

‏آپکا ووٹ بہت قیمتی ہے گھر رہ کر اسے ضائع مت کیجئے گھروں سے نکلیں اور کرسی پر مہر لگا کر اسے کامیاب کریں

11/09/2021

‏‎
پاکستان کا حقیقی ترجمان
کرسی کا نشان

11/09/2021

‏خدمت خلق اور نوجوانوں کی تربیت ہمارا بنیادی مقصد ہے.

11/09/2021

ہمارا مقصد جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ اور اسلام کی سربلندی ہے۔

11/09/2021

‏یہ تحریک عوامی یگانگت اور اتحاد کو قائم کرنا چاہتی ہے۔
‎ ‎

11/09/2021

‏ہم فرقہ واریت کے اور سیاسی فرقہ واریے کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں گے،شہیدوں اور غازیوں کے لواحقین کے لیے ویلفئیر کا نظام قائم کریں گے۔

11/09/2021

Address

Lahore Cantonment Board
Lahore
54000

Telephone

+923234285084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cantt Board Election- ward no. 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Cantt Board Election- ward no. 1:

Share