Al-Esaar Foundation

Al-Esaar Foundation A Non Government Organization working for welfare of humanity.

غریب علاقوں میں پانی کی فراوانی کے لئے ہینڈ پمپ لگوانے میں مدد کریں ۔ یہ ہینڈ پمپ 2022 میں مردان میں لگوایا گیا ۔ صوابی ...
23/06/2023

غریب علاقوں میں پانی کی فراوانی کے لئے ہینڈ پمپ لگوانے میں مدد کریں ۔
یہ ہینڈ پمپ 2022 میں مردان میں لگوایا گیا ۔
صوابی اور چارسدہ میں ہینڈ پمپ کی ضرورت ہے

الخدمت فاؤنڈیشن لاہور اور الایثار فاؤنڈیشن پاکستان کے ذمہ داران کا مختصر اجلاس ۔بروز جمعرات 27 اپریل 2023
29/04/2023

الخدمت فاؤنڈیشن لاہور اور الایثار فاؤنڈیشن پاکستان کے ذمہ داران کا مختصر اجلاس ۔
بروز جمعرات 27 اپریل 2023

1120 روپے سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت ھے ۔ الایثار فاؤنڈیشن آپ کے مدارس کے لئے کام کر رہی ہے
27/04/2023

1120 روپے سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت ھے ۔
الایثار فاؤنڈیشن آپ کے مدارس کے لئے کام کر رہی ہے

کیا آپ مدرسہ اور مسجد کی تیسری منزل کی چھت کے لئے ایک سیمنٹ بوری خریدنے کے لئے 1120 روپے یا آدھی بوری کے لئے 560 روپے ال...
27/04/2023

کیا آپ مدرسہ اور مسجد کی تیسری منزل کی چھت کے لئے ایک سیمنٹ بوری خریدنے کے لئے 1120 روپے یا آدھی بوری کے لئے 560 روپے اللّه کے لیے دے سکتے ہیں ۔ نیچے نمبر پر بھیج دیں ۔ اللّه اجر دے گا ۔
مسجد اپر دیر میں ہے فوٹو دیکھ لیں ۔
03214052646
JAZZ CASH
EASY PAISA
Muhammad Khalid Mehmood Ch
Rabta
03334542000

الایثار فاونڈیشن کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں  سے عید مبارک
22/04/2023

الایثار فاونڈیشن کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک

پیغام ۔ الایثار فاؤنڈیشن کیطرف سے اہل وطن اور بیرون ملک پاکستانی  بہنوں اور بھائیوں کو بہت بہت عید الفطر مبارک ۔ ہم  سب ...
21/04/2023

پیغام ۔
الایثار فاؤنڈیشن کیطرف سے اہل وطن اور بیرون ملک پاکستانی بہنوں اور بھائیوں کو بہت بہت عید الفطر مبارک ۔
ہم سب سے درخواست کرتے ہیں۔ عید کے موقعہ پر مدرسوں کے قاری حضرات کو یاد رکھیں ۔
دعا گو
خالد چودھری
03334542000

الایثار ایک غیر سیاسی  فاؤنڈیشن ہے  ۔ جس کے اغراض و مقاصد 11 ہیں ۔ یہ فرقہ واریت کو کم کرنے کے لئے مدارس کے ساتھ تعاون ک...
06/04/2023

الایثار ایک غیر سیاسی فاؤنڈیشن ہے ۔ جس کے اغراض و مقاصد 11 ہیں ۔ یہ فرقہ واریت کو کم کرنے کے لئے مدارس کے ساتھ تعاون کر رہا ہے

الایثار فاؤنڈیشن نے مزدور آباد مردان کا وزٹ کیا ۔ خالد چودھری اور ڈاکٹر احمد رشید نے لوگوں کو یقین دلایا ۔ ہم پانی کے ٹی...
04/04/2023

الایثار فاؤنڈیشن نے مزدور آباد مردان کا وزٹ کیا ۔ خالد چودھری اور ڈاکٹر احمد رشید نے لوگوں کو یقین دلایا ۔ ہم پانی کے ٹیوب ویل کے لئے پورا تعاون کریں گے ۔ دوستوں سے درخواست ہے ، ہمارے ساتھ تعاون کریں ، تا کہ اس علاقہ کے لوگوں کو پانی آسانی سے مل سکے ۔

اللّه کا شکر ہے ۔ دوست جب لاہور آتے ہیں ۔ ہمارے ہاں تشریف لاتے ہیں اس گروپ میں دیر اپر / گلگت / بنوں / شررینگل کے دوست م...
28/03/2023

اللّه کا شکر ہے ۔ دوست جب لاہور آتے ہیں ۔ ہمارے ہاں تشریف لاتے ہیں

اس گروپ میں دیر اپر / گلگت / بنوں / شررینگل کے دوست موجود ہیں

الایثار فاؤنڈیشن پاکستان کا ہیڈ آفس ہے

12/03/2023

الحمدللہ ۔ الایثار فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے اسی سردیوں میں گلگت میں مدارس کے طلبہ میں کپڑے تقسیم کیے تھے ۔
آیئے آپ بھی فلاحی کاموں میں الایثار فاؤنڈیشن کا حصہ بنے۔

عورت اور مرد میں فرق ۔ مولا نا مودودی رح نے اس بارے میں کیا کہا ہے ۔
12/03/2023

عورت اور مرد میں فرق ۔ مولا نا مودودی رح نے اس بارے میں کیا کہا ہے ۔

الایثار فاؤنڈیشن کے ممبران کا لا م میں سیلاب زدگان کی امدادا کے اکتوبر 2022 میں  کراچی لاہور مردان سے وہاں گئے ۔ ایک یاد...
03/03/2023

الایثار فاؤنڈیشن کے ممبران کا لا م میں سیلاب زدگان کی امدادا کے اکتوبر 2022 میں کراچی لاہور مردان سے وہاں گئے ۔ ایک یاد گار فوٹو ۔
سلیم ملنگ ۔ خالد چودھری ، ابرار شاہ ، عبید اللّه ۔

Address

Jahangir Road Mughalpora
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Esaar Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Esaar Foundation:

Share

Category