03/09/2026
🔥 27 ستمبر، عزم ہمارا — عمران خان ہمارا! 🔥
ہماری آواز، ہمارا حوصلہ،
عمران خان کے ساتھ وفا کا سفر جاری رہے گا۔ ✊🇵🇰
نہ دبیں گے، نہ جھکیں گے،
حق اور انصاف کے لیے آخری دم تک کھڑے رہیں گے!
خُرم شہزاد ورک
ایم این اے NA 115سٹی شیخوپورہ