Jamaat e Islami Gharbi Lahore

Jamaat e Islami Gharbi Lahore This is Official Page of Jamat e Islami Gharbi Lahore.

02/11/2025
02/11/2025
14/07/2025
14/07/2025
30/06/2025
یوم دفاع پاکستان کیمپ کا انعقاد، زیر انتظام چوہدری قاسم ریاض ساہی مرکزی قائد جےائی یوتھ پاکستان، امیر جماعت اسلامی غربی ...
06/09/2021

یوم دفاع پاکستان کیمپ کا انعقاد، زیر انتظام چوہدری قاسم ریاض ساہی مرکزی قائد جےائی یوتھ پاکستان، امیر جماعت اسلامی غربی لاھور عبد العزیز عابد، جبران بٹ صدر جے آئی یوتھ وسطی پنجاب، احمد سلمان بلوچ ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور، چوہدری عبدالقیوم گجر وائس چیئرمین سیدعبدالقادر اور کارکنان جےائی یوتھ کی شرکت۔

جماعت اسلامی غربی لاہور جماعت اسلامی غربی لاھور کی دعوتی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت امیر جماعت اسلامی غربی لاھور عبد العزی...
03/09/2021

جماعت اسلامی غربی لاہور
جماعت اسلامی غربی لاھور کی دعوتی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت امیر جماعت اسلامی غربی لاھور عبد العزیز عابد منصورہ لاہور میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں امیرجماعت اسلامی پی پی 173 چوہدری عبد الواحد، امیر پی پی 161 اکرم شاھین، نثار احمد عابد، خواجہ وسیم احمد، ذاھد چشتی، حافظ ذوالنون، اور ذمہ دران نے شرکت کی ۔
اجلاس میں مرکزی ناظم شعبہ دعوت و تربیت ، مولانا احسان اللہ، مولانا فضل اکبر ، مولانا ایاز عمر کی خصوصی شرکت۔
اجلاس میں جماعت اسلامی غربی لاھور کی پی پی 161 اور پی پی 173 میں دعوتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ عبدا لعزیز عابد
اجلاس میں امیر پی پی 161 اکرم شاہین سیکرٹری خواجہ وسیم اور سیکرٹری پی پی 173 ڈاکٹر نثار احمد عابد ، بھی شریک ہوئے۔
امیر جماعت اسلامی غربی لاھور عبد العزیز عابد نے کہا کہ ھمیں ھر گلی اور محلے کی سطح تک جماعت اسلامی کی دعوت اور پیغام کو پہنچانا ھو گا۔
اجلاس میں توسیع دعوت کے سلسلے میں پی پی امراء کو خصوصی ٹارگٹ دئیے گئے۔عبدالعزیزعابد
جماعت اسلامی این سی 159, 160 میں دعوتی وفود کا اھتمام کیاگیا، جس نے وحدت روڈ، ملتان چونگی، مصطفیٰ ٹاؤن، اعظم گارڈن کے رہائشیوں تک جماعت اسلامی کا پیغام پہنچایا ،عبدا لعزیز عابد
اجلاس میں ماہ ستمبر کو دعوت کے مہینے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا عبد العزیز عابد
جماعت اسلامی این سی 152, 153 میں آئندہ ہفتے دعوتی کیمپ کا اھتمام بھی کیا جائے گا۔ عبدا لعزیز عابد
جماعت اسلامی کی دعوت کو بلاک کوڈکی سطح تک متعارف کروایا جائے گا عبدا لعزیز عابد
محمد آصف چوہدری

Address

602-D Johar Town, Near Farooq E Azam Chowk, PIA Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Gharbi Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Gharbi Lahore:

Share