Insaf Students Federation Na-123

Insaf Students Federation Na-123 یہ گروپ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن این اے 123 کا آفیشل پیج ہے

10/02/2024

شاہدرہ کی عوام کا فیصلہ اصل فارم 45 پر ہے ہم فارم 47 پر حقائق کے مترادف فیصلہ کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اصل فارم 45 کے نتائج کو تسلیم کیا جاںٔے

کن راستوں سے جلسہ گاہ میں داخل ہونے میں آسانی ہوگی
20/04/2022

کن راستوں سے جلسہ گاہ میں داخل ہونے میں آسانی ہوگی

19/04/2022
یس کرپٹ امپورٹڈ حکومت کے خلاف اہل لاہور باہر نکلو ثابت کرو کہ تم ایک خودار قوم ہو بتاؤ کے تم کسی کے غلام نہیں بتاؤ کے تم...
19/04/2022

یس کرپٹ امپورٹڈ حکومت کے خلاف اہل لاہور باہر نکلو ثابت کرو کہ تم ایک خودار قوم ہو بتاؤ کے تم کسی کے غلام نہیں بتاؤ کے تم بھکھاریوں کے ساتھ نہیں بلکے امت مسلمہ کے عزیم لیڈر کے ساتھ کھڑے ہو 21 اپریل کو صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن این اے 123 کی سربراہی میں کافلہ آزادی چونک میں 1940 کی تاریخ دہرانے کے لیے امریکہ سے آزادی کے لیے نکلے گا

‏شوباز شریف نے پہلے دن اسمبلی میں کہا کہ عمران خان کی حکومت نے ایک اینٹ بھی نہیں لگائی اور اب روزانہ صبح کسی نہ کسی تعمی...
17/04/2022

‏شوباز شریف نے پہلے دن اسمبلی میں کہا کہ عمران خان کی حکومت نے ایک اینٹ بھی نہیں لگائی اور اب روزانہ صبح کسی نہ کسی تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہا ہوتا ہے۔ 😜🤣

پٹواریوں یہ وہی ڈیم ہے جس کا چار سال آپ لوگ رونا روتے رہے کہ کوئی ڈیم نہیں بن رہا۔ لکھ دی🖖🏻

17/04/2022

حماد اظہر ❤️❤️❤️

17/04/2022

پیشاور

15/04/2022

عمران خان کے دور حکومت میں کتنے کیمپ آفس بناںٔے گںٔے تھے زرہ جواب تو دیں اور اس شو باز کے دورے حکومت میں کتنے فرق واضح ہے شو باز گھر سے تو نکل نہیں سکتا بس پبلیسٹی اسٹنٹ کرنے کا ماہر ہے

آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا
15/04/2022

آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا

پوچھنا یہ تھا کہ اب مہنگائی ہوتی ہوئی نظر نہیں آرہی
15/04/2022

پوچھنا یہ تھا کہ اب مہنگائی ہوتی ہوئی نظر نہیں آرہی

Address

79 Mohalla Juttan
Lahore
84000

Telephone

+923209020143

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Na-123 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Students Federation Na-123:

Share