Counseling academia

Counseling academia Harmony, survival & preeminence in journey of life. Under his leadership, the South Punjab Police achieved significant success in the fight against crime.

Implementing Prime Minister Imran Khan's vision, Punjab Chief Minister Muhammad Usman Buzdar set up the South Punjab Police Office on July 1, 2020 to provide justice to the people of South Punjab at their doorstep. As the first commander of the South Punjab Police, Additional Inspector General of Police Inam Ghani took over the command of the office on July 3 and played a key role in the successfu

l implementation of the new police system in South Punjab. After his appointment as Inspector General of Police Punjab on September 9, 2020, the command of South Punjab Police was handed over to Additional Inspector General of Police South Punjab Captain R Zafar Iqbal Awan.

دونوں امرود ایک ہی درخت کی ایک ہی شاخ پر ایک ساتھ لٹکے ہوئے ہیں، اِن میں سے ایک پہلے ہی پک چکا ہے، جبکہ دوسرے کو پکنے می...
11/05/2024

دونوں امرود ایک ہی درخت کی ایک ہی شاخ پر ایک ساتھ لٹکے ہوئے ہیں، اِن میں سے ایک پہلے ہی پک چکا ہے، جبکہ دوسرے کو پکنے میں مزید وقت درکار ہے، یاد رکھیں قُدرت ہمیں اِن دو امرودوں کے ذریعے ایک اہم سبق سکھا رہی ہے۔

ہم اپنے ارد گرد لوگوں کو کامیابی حاصل کرتے ہوئے دیکھتے ہیں اور اگر ہم نے کامیابی حاصل نہیں کی تو اِس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ناکام ہیں، اِس کا سیدھا مطلب ہے کہ ہمارے لیے ابھی صحیح وقت نہیں آیا، لہٰذا ہمیں خوراک لیتے رہنا اور صبر کرنا چاہیے، مایوس بالکل بھی نہیں ہونا چاہیے۔

ہوسکتا ہے کہ ہم اپنی پکنے والی حالت تک پہنچنے سے صرف چند دن دور ہوں، یاد رکھیں ہمارا وقت بھی آئے گا، لیکن اِس کیلئے صبر اور استقامت کی ضرورت ہے، اپنے رب پر اپنی قوّتِ بازو اور اپنی محنت پر بھروسہ رکھیں صبر کریں آپ کا بھی وقت ضرور آئے گا۔

بد بخت بیٹے نے  زمین کے تنازع پر اپنے والد عبدلستار کو موٹر سائیکل کی تار سے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا  😭😭لال سوہانرا  کے ...
01/05/2024

بد بخت بیٹے نے زمین کے تنازع پر اپنے والد عبدلستار کو موٹر سائیکل کی تار سے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا 😭😭
لال سوہانرا کے نواحی علاقے چک نمبر 33 نواب والی میں یہ واقع پیش آیا، 😭😭
Is it real?

01/05/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب پولیس میں لیڈی پولیس فورس کی تعداد 7000 سے بڑھانے کا حکم۔
28/04/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب پولیس میں لیڈی پولیس فورس کی تعداد 7000 سے بڑھانے کا حکم۔

ایلیٹ پولیس فورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تیاری ہو چکی ہے۔
26/04/2024

ایلیٹ پولیس فورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تیاری ہو چکی ہے۔

وردی پہن کر سانحہ بہاولنگر کی مذمت کا بدلہ چکانے کی کوشش کرتی ہوں، جتنے پولیس والے اس موقع پر مجبور تھے اتنے ہی ہم شروع ...
25/04/2024

وردی پہن کر سانحہ بہاولنگر کی مذمت کا بدلہ چکانے کی کوشش کرتی ہوں،
جتنے پولیس والے اس موقع پر مجبور تھے اتنے ہی ہم شروع سے معزور ہیں۔ لہذا پاک فوج ہمارے سروں کی سردار ہے۔

ہمدرد قوم کی ایک غریب ملک کیلئے مدد قابل تحسین عمل ہے
23/04/2024

ہمدرد قوم کی ایک غریب ملک کیلئے مدد قابل تحسین عمل ہے

SRH broke KKR's record for highest ever score in IPL powerplay! 🤯💥
23/04/2024

SRH broke KKR's record for highest ever score in IPL powerplay! 🤯💥

Address

Punjab
Lahore

Telephone

+923048216293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Counseling academia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Counseling academia:

Share