Holnak Dunya

Holnak Dunya This Page is Use as a Entertainment. Providing Islamic Community Content And Providing World � Wide.

05/12/2024
07/09/2024

کسی کی زندگی کی گاڑی کو رکا ہوا دیکھیں ,
تو دھکا لگا دیں...!
کیا پتہ سٹارٹ ہو جائے !
یہ صرف ایک جملہ نہیں ہے,
یہ مرنے والے کے لیے زندگی ہے !
کسی غمگین کی مسکرائی آنکھیں ہیں ,
دھکا لگانا پتہ ہے کیا ہے ؟
تسلی کے دوبول .....
اگر کچھ نہ کر سکیں تو تسلی کے دوبول میں اس کا بوجھ ہلکا کر دیں,مشکل وقت میں ساتھ دینے والے چہرے کبھی نہیں بھولتے....
کسی کی خوشی کا سبب بن جائیں...
کیا پتہ اس کی دعائیں آپ کا مقدر بدل دیں!
زندگی میں ایسے موقعے ڈھونڈیں, یہ بہت قیمتی ہے .....!!💜🌸✨

جوزف نیپر نے کیمرہ ایجاد کرکے سب سے زیادہ نقصان برصغیر کی “تصوف انڈسٹری “کو پہنچایا -اس فرانسیسی گورے کا بیڑا غرق ہو کہ ...
26/08/2024

جوزف نیپر نے کیمرہ ایجاد کرکے سب سے زیادہ نقصان برصغیر کی “تصوف انڈسٹری “کو پہنچایا -
اس فرانسیسی گورے کا بیڑا غرق ہو کہ جب سے اس کا کیمرا مارکیٹ میں آیا کسی ولی اور بزرگ نے غرق ہوتی کشتی کو کنارے نہیں لگایا -
اس منحوس آلے کی ایجاد کے بعد کوئی ولی تیل کے کڑاہوں میں چھلانگ لگاتا نظر نہیں آیا -
کیمرے کی ایجاد کے بعد نہ کوئی مردے کو زندہ کرتا ہے نہ کوئی بابا کچے دھاگے سے کنویں میں لٹکا نظر آتا ہے اور نہ کوئی ہواؤں میں اڑتا جا رہا ہے -

‏مسلہ یہ نہیں کہ کھالیں پکڑی گئی سوال یہ ہے کہ وہ گوشت کہاں گیا؟؟؟😁😁
21/08/2024

‏مسلہ یہ نہیں کہ کھالیں پکڑی گئی
سوال یہ ہے کہ وہ گوشت کہاں گیا؟؟؟😁😁

Address

Lahore
64500

Telephone

+923114945457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Holnak Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Holnak Dunya:

Share