Ihsan Ali Ahsan

Ihsan Ali Ahsan Islamic
Political
Poetry
Informative
Funny

11/10/2023

*میاں نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی برقرار رہے گی* سپریم کورٹ
*نواز شریف اب کبھی بھی پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا*
*سپریم کورٹ کے فل بنچ نے فیصلہ سنا دیا*

11/10/2023

منہاج یونیورسٹی کا دوسرا کیمپس جلد اسلام آباد میں بننے جا رہا ہے۔۔۔😍😍
انشاءاللّٰه

07/10/2023

شیخ الاسلام دکتور محمد طاہرالقادری صاحب کی مجدددیت کو عرب شیوخ نے قبول کر لیا۔ اس بات کا مخالفین پر اس قدر سخت اثر ہوا کہ انہوں نے اس بات کا اظہار کرنا شروع کر دیا کہ عرب کے شیوخ بھی غلط بات کر رہےہیں 😂 وہ مخالفین جن کو ابھی بھی استاد سمجھاتے ہیں کہ بیٹا کھانا سیدھے ہاتھ سے کھایا کرو اور بسم اللہ پڑھ کر شروع کیا کرو۔ 😂

06/10/2023

یوم تاسیس مبارک
مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ MSM کے عالمگیر سطح پر برسرپیکار پرامن قائدین و کارکنان طلباء کو 29واں یوم تاسیس مبارک ھو

05/10/2023

یا اللّه پاک پاکستان کی سر زمین پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل دوبارہ براجمان نہ ہو سکیں ہماری حفاظت فرما
ان سے بچاؤ صرف
مصطفوی انقلاب

Address

Jodhu Dhir Raiwind Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Ali Ahsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category