PML-N Fans

PML-N Fans پاکستان مسلم لیگ نواز شریف

‏اس شخص کو سائیکل پر دیکھنے کےچکر میں ساری عوام سائیکل پر آ گئی
21/09/2023

‏اس شخص کو سائیکل پر دیکھنے کے
چکر میں ساری عوام سائیکل پر آ گئی

20/09/2023

گھر سے پیٹرول،سونا نکل آٸے تو حکومت کا
اسلحہ نکل آٸے تو گھر والوں کا
اور اگر بے غیرت نکل آٸے تو PTI کا

19/09/2023

بندہ اس نسل سے کیا بحث کرے جو کہتے ہیں
امی عمران خاں نیازی سے شادی کرنا چاہتی ھے
اور ابو کو کوئی اعتراض نہیں 😜🙃🤣

A Man not running after power or position is the one who is most suitable to be trusted with power and position.        ...
11/09/2023

A Man not running after power or position is the one who is most suitable to be trusted with power and position.

‏خوشحالی کیلیےامن کی بحالی کیلیےاور ملک کو ترقی کے راستے گامزن کرنے کیلیےنوازشریف ہمیں تیری بہت ضرورت ہے‎               ...
10/09/2023

‏خوشحالی کیلیے
امن کی بحالی کیلیے
اور ملک کو ترقی کے راستے گامزن کرنے کیلیے
نوازشریف ہمیں تیری بہت ضرورت ہے

‏انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب ‎  ہمارے ملک کو دوبارہ ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پہ گامزن کرے گا.
09/09/2023

‏انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب ‎ ہمارے ملک کو دوبارہ ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پہ گامزن کرے گا.

پاکستانی کی ترقی و خوشحالی کا ضامن
08/09/2023

پاکستانی کی ترقی و خوشحالی کا ضامن

‏ملک بچانا ہے تو نوازشریف صاحب کو چوتھی مرتبہوزیراعظم بنانا ہوگا‎
07/09/2023

‏ملک بچانا ہے
تو
نوازشریف صاحب کو چوتھی مرتبہ
وزیراعظم بنانا ہوگا

‏عوام جانتی ہے کہ نوازشریف صاحب 3 مرتبہ پہلے بھی ملک کو مشکلات سے نکال کر ایک خوشحال پاکستان بنانے کا وعدہ وفا کرچکے ہیں...
06/09/2023

‏عوام جانتی ہے کہ نوازشریف صاحب 3 مرتبہ پہلے بھی ملک کو مشکلات سے نکال کر ایک خوشحال پاکستان بنانے کا وعدہ وفا کرچکے ہیں اسی لیے عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اگر ملک کو معاشی بحرانوں سے نکال کر اپنی منزل کی جانب گامزن کرنا ہے تو نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے


Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share