SuiGas Society Lahore - Etihad Group

SuiGas Society Lahore - Etihad Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SuiGas Society Lahore - Etihad Group, Political Party, Suigas Society Phase 1, Lahore.

Official page of Sui Gas Society Phase 1 & 2 Lahore — sharing authentic updates, development work, announcements, and community activities for both phases ✨

📣official WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VbBwz5A3mFYCjPfLHu3t

12/08/2026

When small issues are ignored, they can turn into bigger problems. That’s why Your Secretary Malik Rashid Siddique is personally present on the ground, overseeing the work and making sure even the smallest concerns are addressed.

Every detail matters, every effort counts. InshaAllah, together we will put our society on the path of progress and improvement.

08/08/2026

دیکھتا جا، شرماتا جا!
حالاتِ حاضرہ — سوئی گیس سوسائٹی فیز 2، لاہور
جو لوگ برسوں سے صرف دعوے، وعدے اور بیانات کرتے رہے، انہیں اب ذرا گراؤنڈ پر آ کر دیکھنا چاہیے کہ کام کیسے ہوتا ہے!
سوسائٹی کے سیکرٹری ملک راشد صدیق کھوکھر روزانہ کی بنیاد پر فیز 1 اور فیز 2 کے مختلف علاقوں کا خود دورہ کرتے ہیں، مسائل کو موقع پر دیکھتے، زمینی حقائق کو سمجھتے، متعلقہ ذمہ داران سے ڈسکس کرتے اور اپنی مینجمنٹ کمیٹی کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہیں۔یہ دفتر میں بیٹھ کر ورکنگ کرتے ہیں، گراؤنڈ میں اتر کر مسائل سے نمٹنے ہیں۔
مسائل بہت ہیں، وسائل محدود ہیں اور چیلنجز بڑے ہیں، مگر موجودہ Management Committee دن رات زمینی حقائق کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر مشکل ٹاسک کو مرحلہ وار حل کرنے کے لیے تیار ہے۔
وقت گواہی دے گا کہ کون صرف باتیں کرتا رہا اور کون سب ذاتی ،کاروباری اور عوامی و دیگر سماجی مصروفیات چھوڑ کر دن رات کام کے لیے صرف سوئی گیس سوسائٹی کے لئے میدان میں اترا۔

07/08/2026

سوئی گیس سوسائٹی فیز 2 لاہور میں کئی برسوں سے بند اور مٹی سے بھر جانے والے مین ہولز اور سیوریج لائنوں کی پہلی مرتبہ باقاعدہ صفائی کا عمل جاری ہے۔
صفائی کے دوران یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ بعض مقامات پر سرے سے سیوریج لائنیں موجود ہی نہیں، حالانکہ ماضی میں ان کاموں کی ادائیگیاں ہوتی رہی ہیں۔
موجودہ مینجمنٹ کمیٹی نہ صرف بند سیوریج لائنوں کی صفائی کروا رہی ہے بلکہ ان تمام مقامات کی نشاندہی بھی کر رہی ہے جہاں کام نہ ہونے کے باوجود ادائیگیاں کی گئیں۔
سالہا سال سے ورثے میں ملنے والے سنگین مسائل کے باوجود، نئی مینجمنٹ کمیٹی محدود وسائل کے ساتھ ان چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ ہر مسئلے کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جا رہا ہے، اس کی وجوہات کو سمجھا جا رہا ہے اور مستقل حل کے لیے جامع تجاویز تیار کی جا رہی ہیں۔
یہ تجاویز مکمل تیاری کے بعد سالانہ جنرل اجلاس میں پیش کی جائیں گی، اور اراکین کی منظوری کے فوراً بعد ان پر باقاعدہ عملی کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔

04/08/2026

سوئی گیس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کے سیکرٹری ملک راشد صدیق کھوکھر سمیت پوری مینجمنٹ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر بھرپور انداز میں اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہے۔ گزشتہ 90 دنوں کے دوران ملک راشد صدیق کھوکھر نے بمشکل ایک دو یا تین دن کی چھٹی کی، جبکہ سرکاری تعطیلات میں بھی وہ سوسائٹی آ کر دفتری امور سرانجام دیتے رہے اور رہائشیوں سے ملاقاتیں کر کے ان کے مسائل سنتے اور ان کے حل کے لیے اقدامات کرتے رہے۔
سوسائٹی اس وقت انتہائی مشکل حالات سے گزر رہی ہے، اور ایسے حالات میں اسے سنبھالنا بلاشبہ جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ تاہم، اتحاد گروپ کی قیادت کو اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ ہے کہ اپنی دیانت، محنت، نیک نیتی اور مسلسل کوششوں کے ذریعے سوسائٹی کو ان گھمبیر مسائل سے ضرور نکالے گی اور اسے ترقی و استحکام کی راہ پر گامزن کرے گی، ان شاء اللہ۔

24/07/2026

Your Secretary. On the Ground. Every Time It Matters. ✨
Despite the flood-like situation caused by heavy rainfall, Secretary Malik Rashid Siddique Khokhar personally visited affected homes, stood with residents, and ensured swift drainage and response efforts.

23/07/2026

سیکرٹری سوسائٹی، راشد صدیق کھوکھر، بھی ماضی میں سوسائٹی کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور طویل عرصے سے نظر انداز کیے گئے مسائل پر شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ صدر اور سیکرٹری دونوں اپنی کمیٹی کیساتھ بھرپور عزم اور لگن کے ساتھ ان سنگین چیلنجز سے نمٹنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
اگرچہ وسائل، فنڈز کی کمی اور مسائل کا ایک بڑا انبار درپیش ہے، تاہم کوشش ہے کہ اگلے چند ماہ تمام ضروری تیاری مکمل کرکے سالانہ جنرل اجلاس (AGM) میں تمام حقائق، مالی صورتحال، درپیش مسائل اور آئندہ کا لائحۂ عمل ممبران کے سامنے مکمل شفافیت کے ساتھ پیش کیا جائے، تاکہ اجتماعی مشاورت سے مستقبل کی پالیسی مرتب کی جا سکے۔
گزشتہ دو روز کی مسلسل بارشوں کے دوران بھی سیکرٹری سوسائٹی اور پوری مینجمنٹ کمیٹی فیلڈ میں موجود رہی، مختلف متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، صورتحال کا جائزہ لیا اور فوری ریلیف و مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات میں مصروف رہی۔

15/07/2026

سوئی گیس سوسائٹی فیز 2 کے سائٹ آفس کی تعمیراتی پیش رفت معزز ممبران خود اپنی آنکھوں سے دیکھ اور اس کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ آفس کو مرحلہ وار جدید اور منظم انداز میں مکمل کیا جا رہا ہے، جس کی پیش رفت موقع پر واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ممبران سائٹ پر موجود ذمہ داران سے براہِ راست ملاقات کر کے جاری کام، اب تک ہونے والی پیش رفت، آئندہ کے منصوبوں اور متوقع ٹائم لائن کے بارے میں مستند اور تازہ ترین معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس شفاف طرزِ عمل کا مقصد ممبران کو ہر مرحلے سے باخبر رکھنا اور ان کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

SNOCH Masjid Summer Camp 2026The SNOCH Masjid Committee is proud to organize Summer Camp 2026, featuring separate classe...
08/07/2026

SNOCH Masjid Summer Camp 2026

The SNOCH Masjid Committee is proud to organize Summer Camp 2026, featuring separate classes for boys and girls in a safe, engaging, and Islamic learning environment.

Alhamdulillah, an overwhelming number of children have already registered, reflecting the community’s trust and enthusiasm for this initiative.

The camp is being led by Mr. Mian Waqas Waheed (Convener), alongside M***i Masood Ul Hassan Shah and Mr. Umar Farooq (Chartered Accountant). The program will be delivered by a team of highly qualified male and female teachers, providing comprehensive instruction in Qur’an, Tajweed, Hadith, Islamic Stories (Storytelling), Islamic Etiquettes, and Moral Values.

To ensure a well-rounded experience, the camp will also include sports and recreational activities, promoting teamwork, confidence, and physical well-being alongside spiritual and educational growth.

This initiative is being conducted under the leadership and full support of the SNOCH Management Committee (MC), including President Mr. Amir Saeed Rawn, Secretary Malik Rashid Siddique Khokhar, and all respected MC members, who remain committed to nurturing the next generation with knowledge, character, and Islamic values.

04/07/2026

روز مرہ کی بنیاد پر صفائی کا کام جاری ہے
آپکی سوسائٹی آپکا در خوبصورت بنے گا ہر گھر
روہی نالے کے اطراف صفائی جاری ہے، پہلے کی اور بعد کی ویڈیو کلپ پیش خدمت ہے۔
🌷✨

Address

Suigas Society Phase 1
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SuiGas Society Lahore - Etihad Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share