26/07/2026
چھانگا مانگا: وائلڈ لائف قوانین کی خلاف ورزی پر غیر ملکی افراد کے خلاف کارروائی
چھانگا مانگا: محکمہ تحفظِ جنگلی حیات پنجاب نے چند غیر ملکی افراد کو بغیر قانونی اجازت ایئر گن کے ساتھ پائے جانے پر کارروائی کی۔ متعلقہ افراد کو قانونی صورتحال سے آگاہ کیا گیا، جس کے بعد ضابطے کے مطابق چالان مرتب کرکے محکمانہ معاوضہ وصول کر لیا گیا۔