MQM Central Punjab

MQM Central Punjab This is Official MQM Central Punjab Page. Here you get all info of MQM Central Punjab Activities.

*ایم کیو ایم پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا فوکل پرسن شیخ محمد اویس کے بھائی کے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کے بعد انکی ہمشیرہ بھی خا...
30/05/2024

*ایم کیو ایم پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا فوکل پرسن شیخ محمد اویس کے بھائی کے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کے بعد انکی ہمشیرہ بھی خالق حقیقی سے جا ملیں*

*حکومت پنجاب حادثے میں انتقال کرنے والے بہن بھائی کے خاندان کی داد رسی کرے اور حادثے میں ملوث سپیڈو بس سروس کے مالکان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے مرحومین کو انصاف فراہم کرے، سید مصطفی کمال*

*ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفی کمال کا شیخ محمد اویس کی ہمشیرہ کی شہادت پر درجات بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر و استقامت کی دعا*

کراچی۔۔۔29 مئی 2024ء

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفی کمال نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ڈیجیٹل میڈیا فوکل پرسن شیخ محمد اویس کی ہمشیرہ کی شہادت پر درجات بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر و استقامت کی دعا، واضح رہے گزشتہ دنوں شیخ محمد اویس کے اہل خانہ کا روڈ ایکسیڈنٹ میں چھوٹے بھائی کا موقع پر ہی انتقال ہوگیا تھا گزشتہ روز ہمشیرہ بھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں حادثے میں والد اور دو کزن بھی شدید زخمی ہوئے تھے جو کہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سید مصطفی کمال نے حکومت پنجاب سے بھی اپیل کی ہے کہ حادثے میں متاثرہ خاندان کی داد رسی کی جائے اور حادثے میں ملوث سپیڈو بس سروس کے مالکان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے مرحومین کو انصاف فراہم کرے۔

٭٭٭٭٭

پنجاب ہاؤس لاہور میں لاہور ڈسٹرکٹ کے صدر عمران اشرف گجر کی زیر صدارت لاہور ڈسٹرکٹ کے زمداران کی   باھمی  مشاورت سے سمن آ...
03/05/2024

پنجاب ہاؤس لاہور میں لاہور ڈسٹرکٹ کے صدر عمران اشرف گجر کی زیر صدارت لاہور ڈسٹرکٹ کے زمداران کی باھمی مشاورت سے سمن آباد ٹاؤن کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔
اس موقع پر سمن آباد ٹاؤن کے مندرجہ ذیل کارکنان کو ذمہ داریاں دی گئیں۔

کامران مغل صدر ۔
احمد عارف سینئر وائس پریزیڈنٹ ۔
ہارون شاہد وائس پریزیڈنٹ ۔
عبداللہ بھائی جنرل سیکرٹری ۔
محمد قدیر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ۔
محمد عمر جوائنٹ سیکرٹری
اور حسنین کاشف ممبر

زمہ داران کو مبارکباد دیتے ھوئے ھدایات دی گئی کہ سمن ٹاؤن کی تمام یوسیوں پر کام کیا جائے

لاہور ڈسٹرکٹ کے زمہ داران میں موجود سینیئر وائس پریزیڈنٹ چودھری عبدالمنان ۔ وائس پریزیڈنٹ میاں افتخار ۔جنرل سیکرٹری ارسلان علی طلحہٰ ۔ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری توصیف مغل ۔ سوشل میڈیا انچارج حنین عمران ۔ سوشل میڈیا جوائنٹ سیکرٹری شیخ سلمان اور
ممبران عثمان بٹ ۔ارسلان کاشف ۔ عبدالہادی ۔موجود تھے

ڈسٹرکٹ لاہور یکم مئی مزدور ڈے کے موقع پر لاہور ڈسٹرکٹ کے صدر عمران اشرف گجر اور ڈسٹرکٹ کے ذمہ داران نے مزدور کی محنت کو ...
02/05/2024

ڈسٹرکٹ لاہور
یکم مئی مزدور ڈے کے موقع پر لاہور ڈسٹرکٹ کے صدر عمران اشرف گجر اور ڈسٹرکٹ کے ذمہ داران نے مزدور کی محنت کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا موجودہ حکومت سے گزارش کرتے ہیں ان مشکل حالات میں مزدوروں کی مزدوری میں اضافہ کیا جائے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی میں ان مزدوروں کی مزدوری بڑھانے کا مطالبہ کیا ان کی کم از کم ماہانہ آمدنی ایک لاکھ تک ہونی چاہیے تاکہ ہمارا مزدور طبقہ ان مشکل حالات کا سامنہ کر سکے

لاہورآج بروز بدھ 1 مئی پنجاب ھاؤس میں ڈسٹرکٹ لاہور کے زمداران نے شھید تحریک (چیرمین عظیم احمد طارق) کی 31 وی برسی پر فات...
02/05/2024

لاہور
آج بروز بدھ 1 مئی
پنجاب ھاؤس میں ڈسٹرکٹ لاہور کے زمداران نے شھید تحریک (چیرمین عظیم احمد طارق) کی 31 وی برسی پر فاتحہ خوانی کی جس میں لاہور ڈسٹرکٹ کے صدر عمران اشرف گجر نے عظیم احمد طارق بھائی کی مغفرت و درجات کی بلندی اور وطن عزیز کے تمام شھداء کے لیے دعا کی اس موقع پر سینئر وائس پریزیڈنٹ چودھری عبدالمنان ۔ نائب صدر میاں افتخار ۔جنرل سیکرٹری ارسلان علی طلحہٰ ۔اڈیشنل جنرل سیکرٹری
توصیف مغل۔ سوشل میڈیا انچارج حنین عمران۔ سوشل میڈیا جوائنٹ سیکرٹری
شیخ سلمان ۔اور دیگر ممبران
عثمان آصف بٹ ارسلان کاشف عبدلھادی موجود تھے

ڈسٹرکٹ لاہور شالامار ٹاؤن کی کمیٹی سے لاہور ڈسٹرکٹ کے زمہ داران کی اک اھم میٹنگ شالامار ٹاؤن میں میں منعقد کی گئی جس کی ...
29/04/2024

ڈسٹرکٹ لاہور شالامار ٹاؤن کی کمیٹی سے لاہور ڈسٹرکٹ کے زمہ داران کی اک اھم میٹنگ شالامار ٹاؤن میں میں منعقد کی گئی جس کی صدارت صدر ڈسٹرکٹ لاہور عمران اشرف گجر نے کی اور شالامار ٹاؤن کے زمداران سے کام کی رپورٹ لی گئی اور ان کو شالامار ٹاؤن کی یوسیوں کو فعال کرنے کے لیے ہدایات جاری کی گئی اس موقع پر ڈسٹرکٹ لاہور جنرل سیکرٹری ارسلان علی طلحہٰ نے بھی زمہ داران سے گفتگو کی اس موقع پر سینیر وایس پریزیڈنٹ عبدالمنان ۔
وائس پریزیڈنٹ میاں افتخار ۔
وائس پریزیڈنٹ طلحہ علی ۔
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری توصیف مغل ۔
جوائنٹ سیکرٹری امجد خان ۔
سوشل میڈیا انچارج لاہور حنین عمران ۔موجود تھے

بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے انچارج جمیل اختر نے سنٹرل پنجاب کے ذمہ داران سے پنجاب ہاؤس لاہور میں میٹنگ کی۔ اس موقع پر ب...
27/04/2024

بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے انچارج جمیل اختر نے سنٹرل پنجاب کے ذمہ داران سے پنجاب ہاؤس لاہور میں میٹنگ کی۔ اس موقع پر بین الصوبائی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک اور صدر پنجاب چوہدری عابد گجّر بھی موجود۔ میٹنگ میں جمیل اختر نے سنٹرل پنجاب کے تمام ذمہ داران سے گفتگو کی اور جنرل سیکرٹری سنٹرل پنجاب رانا نعمان وسیم نے سنٹرل پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ کے پراگرس رپورٹ پیش کی، سینئر نائب صدر رضوان ظفر قریشی نے سنٹرل پنجاب کے حوالے سے تنظیمی گفتگو کی، انفارمیشن سیکرٹری اسلم حیات قریشی بے موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالی اور سنٹرل پنجاب کے تمام ذمہ داران نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ جس پر اختر جمیل نے سنٹرل پنجاب کے کام کو سراہا۔ مزید براں ممبر مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم و انچارج سوشل میڈیا سیل پنجاب شیخ اویس نے سوشل میڈیا پنجاب کی پراگرس کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر پنجاب اظہار الحق قریشی، فنانس سیکرٹری سعید احمد، انفارمیشن سیکرٹری عمر علی آغا، سنٹرل پنجاب سینئر نائب صدر رضوان ظفر قریشی، نائب صدر رانا محمود، نائب صدر عرفان میو، نائب صدر نظیر سلطان خان، انفارمیشن سیکرٹری اسلم حیات قریشی، فنانس سیکرٹری حافظ عدنان رفعت، میڈیا کواڈئیٹر ندیم چوہدری، اسسیسٹنٹ میڈیا کواڈئیٹر اقبال نیازی، جوائنٹ سیکرٹری نصر بلوچ، ممبر ڈاکٹر لیاقت اور ممبر عارف ٹاٹری بھی موجود۔

لاہور ڈسٹرکٹ کے صدر عمران اشرف گجر بھائی نے اپنی رہائش گاہ پر ڈسٹرکٹ کے زمہ داران کے ساتھ اک میٹنگ رکھی جس میں  شالامار ...
27/04/2024

لاہور ڈسٹرکٹ کے صدر عمران اشرف گجر بھائی نے اپنی رہائش گاہ پر ڈسٹرکٹ کے زمہ داران کے ساتھ اک میٹنگ رکھی جس میں شالامار ٹاؤن کے کچھ نئے شامل ھونے والے کارکنان کو ٹاؤن کو مزید فعال کرنے اور مزید لوگوں کو شمولیت کے لیے آگاہی دی نۓ کارکنان محمد فیصل بھائی اور فیضان بھائی شامل ہیں
اس موقع پر نایب صدر میاں افتخار
جنرل سیکرٹری ارسلان علی طلحہٰ
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری توصیف مغل
سوشل میڈیا انچارج لاہور حنین عمران موجود تھے

لاہور ڈسٹرکٹ شالامار ٹاؤن کے فنانس سیکرٹری خرم شھزاد کی  ہمشیرہ جو کہ گزشتہ روز قضائے الہی  سے وفات پا گئیں تھیں ان کی  ...
27/04/2024

لاہور ڈسٹرکٹ شالامار ٹاؤن کے فنانس سیکرٹری خرم شھزاد کی ہمشیرہ جو کہ گزشتہ روز قضائے الہی سے وفات پا گئیں تھیں ان کی تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لیے لاہور ڈسٹرکٹ کے
صدر عمران اشرف گجر
نائب صدر میاں افتخار
جنرل سیکرٹری ارسلان علی طلحہ
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری توصیف مغل
سوشل میڈیا انچارج لاہور حنین عمران اور فیضان بھائی نے خرم شہزاد بھائی کے گھر جا کر ان سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی

لاہور ڈسٹرکٹ کے نائب صدر میاں افتخار بھائی کے گھر عزیز بھٹی  ٹاؤن میں   لاہور ڈسٹرکٹ کے ذمہ داران کی اہم میٹنگ رکھی گئی ...
23/04/2024

لاہور ڈسٹرکٹ کے نائب صدر میاں افتخار بھائی کے گھر عزیز بھٹی ٹاؤن میں لاہور ڈسٹرکٹ کے ذمہ داران کی اہم میٹنگ رکھی گئی جس کی صدارت لاہور ڈسٹرکٹ کے
صدر عمران اشرف گجر بھائی
نے کی اس موقع پر باہمی مشاورت سے عزیز بھٹی ٹاؤن کے عہدے داران کے نام فائنل کیے گئے اور جلد از جلد ٹاؤن کو فال کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا گیا اس موقع پر چودھری عبدالمنان سینیئر وائس پریزیڈنٹ لاہور
ارسلان علی طلحہٰ جنرل سیکرٹری لاہور
حنین عمران سوشل میڈیا انچارج لاہور
عبدالہادی ممبر لاھور
عثمان اصف بٹ ممبر لاہور اس موقع پر موجود تھے۔

18/04/2024

پنجاب ہاؤس لاہور میں دوسری میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ٹاؤن کے کارکنان موجود تھے ۔ راوی ٹاؤن ۔ عزیز بھٹی ٹاؤن ۔سمن آباد ٹاؤن سے کارکنان سے ملاقات کی
اور ان ٹاؤن کو فعال کرنے کے لیے مشاورت کی گئی اس موقع پر سنٹرل پنجاب جنرل سیکرٹری رانا نعمان وسیم۔ لاہور ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ عمران اشرف گجر بھائی۔ سینیر وایس پریزیڈنٹ عبدالمنان بھائی۔
طلحہ علی نائب صدر لاھور ڈسٹرکٹ
جنرل سیکرٹری ارسلان علی طلحہٰ ۔ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری توصیف مغل بھائی
حنین شاہ سوشل میڈیا انچارج لاہور امجد خان جوائنٹ سیکرٹری اور دیگر زمداران سے ملاقات کی اور ٹاؤن کے کارکنان کو مزید ٹاؤن کو فعال کرنے کی ہدایت کی اس دوران میاں افتخار بھائی کو لاہور نائب صدر اناونس کیا گیا اور سینٹرل پنجاب جنرل سیکرٹری رانا نعمان وسیم بھائی نے میاں افتخار بھائی کو مالا پہنائی

پنجاب ہاؤس لاہور میں دوسری میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ٹاؤن کے کارکنان موجود تھے ۔ راوی ٹاؤن ۔ عزیز بھٹی ٹاؤن ۔...
18/04/2024

پنجاب ہاؤس لاہور میں دوسری میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ٹاؤن کے کارکنان موجود تھے ۔ راوی ٹاؤن ۔ عزیز بھٹی ٹاؤن ۔سمن آباد ٹاؤن سے کارکنان سے ملاقات کی
اور ان ٹاؤن کو فعال کرنے کے لیے مشاورت کی گئی اس موقع پر سنٹرل پنجاب جنرل سیکرٹری رانا نعمان وسیم۔ لاہور ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ عمران اشرف گجر بھائی۔ سینیر وایس پریزیڈنٹ عبدالمنان بھائی۔
طلحہ علی نائب صدر لاھور ڈسٹرکٹ
جنرل سیکرٹری ارسلان علی طلحہٰ ۔ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری توصیف مغل بھائی
حنین شاہ سوشل میڈیا انچارج لاہور امجد خان جوائنٹ سیکرٹری اور دیگر زمداران سے ملاقات کی اور ٹاؤن کے کارکنان کو مزید ٹاؤن کو فعال کرنے کی ہدایت کی اس دوران میاں افتخار بھائی کو لاہور نائب صدر اناونس کیا گیا اور سینٹرل پنجاب جنرل سیکرٹری رانا نعمان وسیم بھائی نے میاں افتخار بھائی کو مالا پہنائی

Address

Punjab House 27-A, Block B, New Muslim Town, Wahdat Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Central Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MQM Central Punjab:

Share